@mohsin.dawar.official: #mohsindawar #mohsindawarspeakstruth

Mohsin Javed
Mohsin Javed
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 05 September 2026 17:41:59 GMT
22199
3780
245
61

Music

Download

Comments

umairdawar13
🔥𝗨𝗠𝗔𝗜𝗥_𝗗𝗔𝗪𝗔𝗥_𝟬𝟭🔥 :
True representative of pukhtunkhawa❤️(Mohsin dawar ❤️
2026-09-05 19:41:37
0
talhadawar5050
𝐃𝐀𝐖𝐀𝐑 🌸 :
اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں.
2026-09-05 17:54:27
16
haroonmissor0093
Haroon Dawar 1☠️ :
دا بیا زمونگ انتحاب دی ❤️
2026-09-05 19:35:54
1
safimalik034
❤ Safi ullah pashteen✌ :
له خو د ژوند په ہر سنگر کښې مورچہ زن یم درته له مې نه تورہ تیکه کړ ې او نه ڈال ایښې دې اعتماد کا دوسرا نام محسن داوڑ
2026-09-05 18:14:56
2
deeech123
DEECH :
The one and only Mohsin Dawar✌️❤️
2026-09-05 17:56:28
2
afrasyab_dawar
Afrasyab_khan :
Stronge voice of Wazirestan ❤️
2026-09-05 21:31:27
0
sajjad5467
#Saجad خاan❤️🔥🇵🇰🇦🇫 :
ده ډیر وخت نه به محسن داوړ چغی وهلې خو دوی به پسی مایک بند والو محسن داوړ 🖤❤️
2026-09-05 20:07:25
0
irahiim
Rahim :
محسن داوڑ صاحب آپ سے ایک گلہ ضرور ہے کہ آج کل وزیرستان کے موجودہ حالات پر آپ کی آواز سنائی نہیں دیتی۔ کل ہی اپنے گاؤں سے واپس آیا ہوں اور جو حالات اپنی آنکھوں سے دیکھے، وہ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ راستے بند، جگہ جگہ چیک پوسٹیں، کرفیو کی صورتحال اور عوام کو مجبوراً کھیتوں میں گاڑیاں چلانی پڑ رہی ہیں۔ بنوں سے صرف 35 کلومیٹر کا سفر اب کئی گھنٹوں میں طے ہو رہا ہے۔ آپ آج MNA نہیں ہیں، یہ بات ہم سب جانتے ہیں، لیکن عوامی نمائندگی صرف عہدے کی محتاج نہیں ہوتی۔ آپ نے اسی عوام سے ووٹ لیا، ان کے مسائل پر بات کی اور ان کے حقوق کی آواز بننے کا وعدہ کیا تھا۔ آج اگر موجودہ نمائندے خاموش ہیں تو عوام آپ جیسے سابق نمائندوں سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ کم از کم ان مشکل حالات میں ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ہم کسی سیاسی جماعت یا شخصیت کے خلاف بات نہیں کر رہے۔ ہمارا سوال صرف اتنا ہے کہ وزیرستان کے عام لوگ اتنی مشکلات برداشت کر رہے ہیں تو ان کے حق میں آواز کون اٹھائے گا؟ ہمیں پرانی تقریروں سے زیادہ آج کے مسائل پر عملی آواز اور کردار کی ضرورت ہے
2026-09-05 17:57:14
3
ir29611
khan :
اچھا پڑوسی صوبے کی بجلی،گیس سے خطرہ نہیں ہے😏😂🤔
2026-09-05 18:14:57
7
yasirnawaz2222
Yasir :
Chairman sab✌️
2026-09-05 18:11:06
3
comradezain0
Zain Mehsud :
ہمیں تم پر فخر ہے ✌️♥️
2026-09-05 18:08:58
3
mrfraz04
🦋 𝐅 𝐊 🦋 :
Nar Nar ghagy ga 😍💗 ghar ghar ghagy ga
2026-09-05 17:51:41
2
black.boy64508
HuمA" :
jwanda ose grana♥️♥️
2026-09-05 17:45:59
2
d.wxr1
🇦🇫 Adnan waxir 🇦🇫 :
مریم بی بی آپ کو یہ پتہ نہیں تھا کے محسن داوڑ منظور پشتون جیسے لیڈر موجود ہے
2026-09-05 18:18:45
2
najeebgulwazir1
𝑵𝒂𝒋𝒆𝒆𝒃 𝑮𝒖𝒍 𝐖𝐱𝐑 :
2026-09-05 18:16:33
1
adilafghan025
افغان 🕊️❤️🥀داوړ :
طالبان ایک کنٹرولڈ پراجیکٹ ہیں۔ ڈی آئی خان اور بھکر کے درمیان صرف ایک پل کا فاصلہ ہے، لیکن صورتحال یہ ہے کہ ڈی آئی خان مکمل طور پر دہشتگردوں کے کنٹرول میں جا چکا ہے، جبکہ بھکر کے عوام کو شاید یہ احساس بھی نہ ہو کہ دہشتگردی بھی کوئی چیز ہوتی ہے، محسن داوڑ
2026-09-05 20:14:56
0
the.deserts.lover
The Deserts Lover :
بے تا دے نشو داوڑ صاحب❤
2026-09-05 18:50:23
1
sajed.dawar
🍁𝑺𝑲_𝐃𝐚𝐰𝐚𝐫🍁 :
کل بھی میں نے کہا تھا آج بھی کہتا ہو کے قبائل علاقے سے محسن داوڑ جواب دے سکتا ہے
2026-09-05 20:09:48
0
To see more videos from user @mohsin.dawar.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About