@user65449521680450: #بھی کبھی کسی کی خوشی کے لیے پیچھے ہٹ جانا شکست نہیں، بلکہ محبت کی سب سے خاموش شکل ہوتی ہے۔ اگر ہماری موجودگی کسی کی زندگی کو الجھا رہی ہو، اور ہماری غیر موجودگی سے اُس کے راستے آسان ہو رہے ہوں، تو پھر ضد میں کھڑے رہنے سے بہتر ہے کہ خاموشی سے راستہ چھوڑدیا جائے ہر رشتہ منزل تک پہنچانے کے لیے نہیں ہوتا، کچھ رشتے ہمیں یہ سکھانے آتے ہیں کہ کب کسی کا ہاتھ تھامنا ہے اور کب اُسے آزاد کر دینا ہ۔ دل تو چاہتا ہے کہ انسان اپنا مقام بنائے رکھے، مگر کبھی کبھی عزتِ نفس یہی کہتی ہے کہ جہاں ہماری ضرورت ختم ہو چکی ہو، وہاں اپنی موجودگی مسلط نہ کی جائے۔ کسی کے آگے بڑھنے کے لیے اگر ہمارا ایک قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے، تو پھر حساب دو قدم کا نہیں ہونا چاہیے… پورا راستہ چھوڑ دینا چاہیے۔ 🖤🥀🫵🏻

ابو حسان
ابو حسان
Open In TikTok:
Region: QA
Saturday 05 September 2026 17:42:26 GMT
4378
101
4
26

Music

Download

Comments

abdulraziqafridi43
raziq afridi45 :
کچھ زخم وقت کے گزرنے سے بھی نہی بھرتے
2026-09-05 19:52:50
0
izhar.rabbi
🍁 𝕀ℤℍ𝔸ℝ ℝ𝔸𝔹𝕀🥀 :
❤️❤️❤️
2026-09-05 21:56:50
0
abdullhaqjan
Abdul haq 🇵🇰 🥰 🇶🇦 :
❤️❤️❤️
2026-09-05 18:52:08
0
sakhikhan654
Sakhi khan 💔💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 01:42:38
0
To see more videos from user @user65449521680450, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About