@mnagulzafarkhanna41: پختونخوا میں رجیم چینج کے بعد پی ڈی ایم کی حکومت میں دہشتگردوں کو واپس لایا گیا، اور آج فارم ۴۷ کی جعلی وزیراعلی پشتونوں اور بلوچوں کو دہشتگرد قرار دے رہی ہے۔
مجھے بہت افسوس ہے میرا بھائی تین مہینے ہو گیا کہ شہید ہو گیا پاکستان کے لیے میں کرک سے ہوں
2026-09-05 18:48:24
19
Asifkhan🫶 🇵🇰🥰🇵🇭🫶 :
you are really nice person Gul zafar
2026-09-05 19:59:42
2
Aamir🇶🇦🇵🇰 :
🦋:پڑوسی صوبہ کے گیس اور بجلی سے خطرہ نہیں ؟
2026-09-05 19:31:39
23
Dilbar Ayaz :
thank you 🙏
2026-09-05 20:31:31
0
A.haq haqyar :
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو بیرونی دشمنوں سے کم، اندرونی بالادست سیاسی سوچ سے زیادہ سنگین خطرہ ہے۔ وسائل، حقوق اور اختیار پر قبضہ اب مزید برداشت نہیں ہوگا۔۔۔
2026-09-05 19:00:26
11
Tahir Khan :
🥰had bro
2026-09-05 19:23:19
4
SALMAN KHaN❤️🫰🏻 :
Afosos Kasam dy 🥺🥺🥺
2026-09-05 20:26:42
1
Naͥsiͣrͫ⍣⃝🇯an :
2026-09-05 21:39:15
0
𝐌𝐮𝐤𝐡𝐭𝐢𝐚𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 :
خیبر پختونخوا اس بدامنی کا بنانے والا صریح بالکل نہیں ہے بلکہ یہ وفاقی اشرافیہ کی ماضی کی فیلڈ پالیسیوں کا کڑوا نتیجہ ہے جسے آج پورا خطہ بھگت رہا ہے. جب ریاست کی بین الاقوامی بارڈر مینجمنٹ اور بارڈر کنٹرول فیل ہو جائے تو اس کا پورا ملبہ اپنے ہی پڑوسی خطے پر ڈال دینا اپنی انتظامی ناکامی کو چھپانے کا سستا سیاسی ڈرامہ مانا جاتا ہے. ان کے فیملی ممبرز نے بھی 2010 میں جامعہ نعیمیہ لاہور میں سیمینار کے دوران پبلک ریکارڈ پر یہ اپیل کی تھی کہ ہمارے مخصوص زون کو بخش دیں باقی جہاں چاہو تمہاری مرضی، اور آج کا یہ حالیہ بیان بھی اسی پرانی اور تنگ نظر صوبائخیبر پختونخوا اس بدامنی کا بنانے والا صریح بالکل نہیں ہے بلکہ یہ وفاقی اشرافیہ کی ماضی کی فیلڈ پالیسیوں کا کڑوا نتیجہ ہے جسے آج پورا خطہ بھگت رہا ہے. جب ریاست کی بین الاقوامی بارڈر مینجمنٹ اور بارڈر کنٹرول فیل ہو جائے تو اس کا پورا ملبہ اپنے ہی پڑوسی خطے پر ڈال دینا اپنی انتظامی ناکامی کو چھپانے کا سستا سیاسی ڈرامہ مانا جاتا ہے. ان کے فیملی ممبرز نے بھی 2010 میں جامعہ نعیمیہ لاہور میں سیمینار کے دوران پبلک ریکارڈ پر یہ اپیل کی تھی کہ ہمارے مخصوص زون کو بخش دیں باقی جہاں چاہو تمہاری مرضی، اور آج کا یہ حالیہ بیان بھی اسی پرانی اور تنگ نظر صوبائی عصبیت کا تسلسل ہے