@rameshsingharora: صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور، سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے ہندو برادری کے ساتھ مل کر شری کرشنا جنم اشتمی کا تہوار روایتی جوش و جذبے اور شاندار انداز میں منایا۔اس تقریب میں سابق MPA کانجی رام، ڈی پی او (DPO) رحیم یار خان,اسسٹنٹ کمشنر (AC) رحیم یار خان اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔ #Janmashtami #RameshSinghArora #MaryamNawaz #PMLN #MinorityRights