@ababeel6335385: #ہر دور ہونے، بچھڑ جانے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے۔ کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں، کچھ پیار، کچھ اعتماد اور کچھ ہماری خوشیاں۔ غرض مرنے سے قبل ہمارے جسم میں بہت سارے جنازے جمع ہو چکے ہوتے ہیں۔ بظاہر انسان ہنستا ہے، کھیلتا ہے، بولتا ہے لیکن در حقیقت اس کے اندر دن با دن میتیں جمع ہوتی رہتی ہیں جو وقت کے ساتھ گلنے سڑنے لگتی ہیں۔ جس کے تعفن سے اس انسان کی شخصیت زہر آلود اور کڑوی ہونے لگتی ہے۔ اس کے الفاظ کانٹوں میں لیٹے محسوس ہوتے ہیں، اس کی ہنسی طنز آلود اور اسکی آنکھیں ویران قبرستان جیسی بے رونق ہو جاتی ہیں۔ پھر ایک دن جب اندر مرنے لائق کچھ نہیں بچتا تو ملک الموت اس نیم مردہ روح کو دنیا سے لے جانے کے لئے آجاتے ہیں۔ پھر دنیا والے کہتے ہیں ہنستا بولتا تھا پتا نہیں اچانک کیا ہوا جو مر گیا۔ کوئی یہ جانتا ہی نہیں کہ یہ مرنے سے قبل کتنی بار مرا، کس طرح سے مرا اور کس کس نے اس قتل میں اپنا حصہ ڈالا۔

Ababeel🪽
Ababeel🪽
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 05 September 2026 18:41:38 GMT
20609
1073
8
57

Music

Download

Comments

double.bettry
Double Bettry🤓 :
Be Careful 🥹
2026-09-05 21:16:16
1
user67452351
👑 queen :
halal reshty may skoon hn haram may ni Allah sab ko hadayth dy bs🥰
2026-09-05 22:16:21
3
madihafang9899
Sad girls 9899 :
اہستہ چلایا کروں پلیز 😳🥹
2026-09-05 19:56:30
1
ka.mar03
ka Mar :
🥰🥰🥰
2026-09-05 18:45:05
1
rimsha.mehar2
Rimsha Mehar :
🖤
2026-09-05 18:57:35
1
m.nazeer.abdul.ga
M Nazeer Abdul Gani :
🥰🥰❤️❤️
2026-09-06 07:02:16
1
nimransari2224
𝒩𝒾𝓂𝓇@ 𝒜𝓃𝓈@𝓇𝒾 :
❤️❤️
2026-09-06 13:18:11
0
To see more videos from user @ababeel6335385, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About