@humnewspakistan: خیبرپختونخوا تو مریم نواز کا سسرال ہے، شادی شدہ خاتون اپنے سسرال سے بھی پہچانی جاتی ہے۔ کیا مریم نواز کا مطلب انکے سسرال کے علاقے کے عوام دہ ش ت گ رد ہیں؟ مریم نواز کا بیان تعصب میں ڈوبا ہوا بیان ہے۔ شریف خاندان کے خمیر میں بھارت اور مودی سے وفاداری ہے۔ یہ کبھی مودی کو ’’فتنۃ الہند‘‘ نہیں کہہ سکتے: مشال یوسفزئی #HumNews #LatestNews #PMLN #PTI
مجھے بہت افسوس ہے میرا بھائی تین مہینے ہو گیا کہ شہید ہو گیا پاکستان کے لیے میں کرک سے ہوں
2026-09-05 18:50:20
2
𝐌𝐮𝐤𝐡𝐭𝐢𝐚𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 :
خیبر پختونخوا اس بدامنی کا بنانے والا صریح بالکل نہیں ہے بلکہ یہ وفاقی اشرافیہ کی ماضی کی فیلڈ پالیسیوں کا کڑوا نتیجہ ہے جسے آج پورا خطہ بھگت رہا ہے. جب ریاست کی بین الاقوامی بارڈر مینجمنٹ اور بارڈر کنٹرول فیل ہو جائے تو اس کا پورا ملبہ اپنے ہی پڑوسی خطے پر ڈال دینا اپنی انتظامی ناکامی کو چھپانے کا سستا سیاسی ڈرامہ مانا جاتا ہے. ان کے فیملی ممبرز نے بھی 2010 میں جامعہ نعیمیہ لاہور میں سیمینار کے دوران پبلک ریکارڈ پر یہ اپیل کی تھی کہ ہمارے مخصوص زون کو بخش دیں باقی جہاں چاہو تمہاری مرضی، اور آج کا یہ حالیہ بیان بھی اسی پرانی اور تنگ نظر صوبائخیبر پختونخوا اس بدامنی کا بنانے والا صریح بالکل نہیں ہے بلکہ یہ وفاقی اشرافیہ کی ماضی کی فیلڈ پالیسیوں کا کڑوا نتیجہ ہے جسے آج پورا خطہ بھگت رہا ہے. جب ریاست کی بین الاقوامی بارڈر مینجمنٹ اور بارڈر کنٹرول فیل ہو جائے تو اس کا پورا ملبہ اپنے ہی پڑوسی خطے پر ڈال دینا اپنی انتظامی ناکامی کو چھپانے کا سستا سیاسی ڈرامہ مانا جاتا ہے. ان کے فیملی ممبرز نے بھی 2010 میں جامعہ نعیمیہ لاہور میں سیمینار کے دوران پبلک ریکارڈ پر یہ اپیل کی تھی کہ ہمارے مخصوص زون کو بخش دیں باقی جہاں چاہو تمہاری مرضی، اور آج کا یہ حالیہ بیان بھی اسی پرانی اور تنگ نظر صوبائی عصبیت کا تسلسل ہے
2026-09-05 21:40:09
1
Hanif Khan :
ab panjab se Alag huna zarori hogia hain
2026-09-06 02:23:50
0
M.Tahir khan🇵🇰🇦🇪🇴🇲 :
The first thing they are divert our focus from 27 sep
2026-09-05 23:15:52
0
Haji Ramzen :
vergood
2026-09-05 21:11:22
0
M.Tahir khan🇵🇰🇦🇪🇴🇲 :
Very good sister
2026-09-05 23:14:14
1
Ravaiz Abbasi :
804❤️❤️
2026-09-05 21:09:36
1
saifullahsaifu132 :
jo be he andya ka nam nhye lena chahye ta
2026-09-05 19:19:46
0
wajidraza99 :
اس کو کہتے ہیں اینڈ کا جواب پتھر سے دینا
2026-09-05 23:31:38
0
Javeed Rehman :
مشعال زندہ باد
2026-09-06 02:05:49
0
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.