یا رزاق، یا شافی، یا کریم، ہر مؤمنہ کے نصیب میں ایسا پاکیزہ اور حلال رزق لکھ دے جو اس کے لیے باعثِ سکون بھی ہو اور باعثِ برکت بھی۔
یا اللہ، اس کے گھر میں رزق کے دروازے وہاں سے کھول دے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو۔ اس کی چھوٹی سی کوشش کو اپنی رحمت سے بڑی کامیابی بنا دے، اس کی محنت کو قبول فرما اور اس کے ہاتھوں میں برکت عطا فرما۔
مولا، اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرما۔ جو بیماری ہے اسے شفا دے، جو پریشانی ہے اسے آسانی دے، جو قرض ہے اسے ادا ہونے کا راستہ دے، جو خواہش جائز ہے اسے پورا فرما، اور جو دعا مدت سے دل میں چھپی ہے اسے قبولیت کا شرف عطا فرما۔
یا اللہ، اس کے نصیب سے ہر رکاوٹ دور کر، ہر بند دروازہ کھول، ہر مشکل آسان کر اور اس کی زندگی میں ایسے خوبصورت دن لے آ کہ وہ اپنی گزری ہوئی پریشانیوں کو یاد کرکے بھی تیرا شکر ادا کرے۔
بحقِ محمد و آلِ محمدؐ، بحقِ پنجتن پاکؑ، بارہ ائمۂ اطہارؑ اور چودہ معصومینؑ، اس کی زندگی، رزق، صحت، گھر اور مستقبل میں خیر ہی خیر عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین، بحقِ محمد و آلِ محمدؐ۔ 🤲❤️🌹
2026-09-06 07:52:53
9
صـــــابر کـانــجـو☠️شاہ عالم :
uf back ground
2026-09-06 05:47:42
3
Rashid Saha g 125 (321) :
🤣omai good
2026-09-06 07:34:17
2
iqbal :
both khob
2026-09-06 12:01:01
2
redmi12727 :
ziyada sakhti ho jata hai
2026-09-06 03:38:49
4
Sami Khannn Abu Dubai PTI :
acha
2026-09-06 02:40:07
2
Malikjabber :
nice😁😁😄😄😃
2026-09-06 04:46:42
4
safe :
2026-09-06 03:44:33
2
fazal Abbas bhatti :
assalamualaikum
2026-09-06 08:21:37
1
abrar :
wayiiiii
2026-09-06 05:53:27
2
Umair Ch... :
kuch pipe aise hote Hain Jo sakat hote Hain
2026-09-06 02:35:09
4
اشرف احمدی :
❤️
2026-09-06 11:51:00
2
Basharat Ali :
🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰❤️👍👍👍 good madam
2026-09-06 05:51:05
3
Mughal till :
ap ni daka ha
2026-09-06 02:45:44
1
khan :
Right mis
2026-09-05 21:29:02
2
To see more videos from user @rubab7368, please go to the Tikwm
homepage.