@aziz.khan.khiji.10: انٹرپول کے ذریعے کارروائی: بیرون ملک مفرور 60 خطرناک ملزمان کی فہرست تیار، 7ویں نمبر پر ساقی جان کا نام شامل پشاور: صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے لیے خیبرپختونخوا پولیس نے ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے بیرون ملک فرار ہونے والے تمام سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف گرینڈ کریک ڈاؤن کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اب صوبے میں کسی بھی قسم کے گینگ، گروہ یا مجرمانہ نیٹ ورک کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا ا ور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ قانون سے آنکھ مچولی کھیلنے والے عناصر کے لیے زمین تنگ کرنے کا تہیہ کر لیا گیا ہے۔ بیرون ملک پناہ لینے والے مفرور اشتہاریوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے انٹرپول (Interpol) سے باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے سنگین جرائم میں مطلوب ایسے 60 خطرناک ملزمان کی ایک تفصیلی فہرست تیار کر لی ہے جنہیں پاکستان لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ تیار کردہ اس فہرست میں نمایاں ناموں میں 7ویں نمبر پر ساقی جان کا نام بھی شامل ہے، جو طویل عرصے سے قانون کی گرفت سے باہر تھا۔ سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے حکومت اور پولیس کے اس عزم کو بے حد سراہا جا رہا ہے، اور اسے صوبے کو جرائم سے پاک کرنے کی جانب ایک تاریخی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ عوام کا ماننا ہے کہ اس موثر کارروائی سے نہ صرف جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئے گی بلکہ قانون کی حکمرانی بھی مضبوط ہوگی۔
khatarnak aur Pakistan ko dewalia karne wala parliament house pm house president house and London me bete hai na k ye bechare 100 200 $ ki views k lie Kuch bola to Kon c qayamat i
2026-09-06 05:30:34
8
Nizam Bampokha :
saqee Jan u malang de haqa wena kawe
2026-09-06 10:34:28
1
Syco عlam Ayub🥀 :
Saqi Jan NY Kis ka murder Kia ha
2026-09-06 16:17:30
0
SAقب SAEed مهمند :
یو پکی @said Habib ھم شامل کئی۔
2026-09-06 16:51:08
0
Sahbir Ahmed :
ساقی جا ن💯 سچا انسان ھے
2026-09-06 15:24:48
0
Mianjawad Mianjawad :
per s ne kia keya
2026-09-06 15:55:04
0
Shair Khan Tanoli :
سید ولی شاہ پکی شتہ کہ نہ
2026-09-06 03:57:35
1
Muhammad Ikram :
Jo AJ kal alhaj hay
2026-09-06 12:14:37
0
AamirKhan Afridi🦅🦅 :
saqi zamung red line di king diii 😁😁😁
2026-09-06 11:37:34
0
M SHOAIB :
sarkar os khbar shoo 😁
2026-09-06 11:14:02
0
🇸🇦ASIM🇵🇰 :
Love saqi jan
2026-09-06 11:34:34
0
Zohaib Pk :
gew saqi Jan
2026-09-06 13:12:55
0
AlamZeb Afridi :
Saqi Jan Kho King Dy 😂😂
2026-09-06 06:47:31
0
Muhammad Ikram :
Kuch Pakistan my bhi hay
2026-09-06 12:14:24
0
Khalid Khan :
دہ شیخ ادریس، قاتل سہ وشو
2026-09-06 06:07:15
3
user1783979761298 :
شیخ صاحب کی قاتل
2026-09-06 03:41:28
2
Mehtab Ahmad :
de ghareeb sa kari
2026-09-06 04:48:13
1
Jamil :
saqi Jan kho la Chara dai khpala poza nshi paka walai no domra ghat ilzam ?
2026-09-06 08:48:34
0
کامریڈ ترین♥️🇧🇫 :
ساقی جان بیچارہ تو اپنے اپ سے مکی دور نہیں کر سکتا وہ کیسے گینگسٹر بن گیا یہ سب جھوٹ ہے
2026-09-06 16:11:35
0
Ghani khan :
saqi Jan BA Sara da topi razi Pakistan ta
2026-09-06 12:07:37
0
Shayan Khattak :
da ho moza woza do woxdo ghizoo wala hahaha
2026-09-06 11:00:39
0
Mukaram Khan :
27 date ko Bolna met
2026-09-06 11:46:51
0
IMRAN KHAN♥️♥️804 :
da saqi kam dasi mujram.da.bas.haq.habra ki nor.sa na
2026-09-06 08:55:10
0
Naeem Jan :
ساقی جان کنگ پہ کسی شو کرسی خالی وا 🤣🤣
2026-09-06 15:22:03
0
Ismail Zada :
love you saqi jan the pakistani anny department verlly durty in verlly caruft
2026-09-06 06:00:10
0
To see more videos from user @aziz.khan.khiji.10, please go to the Tikwm
homepage.