@itstanoli15: #🤲 دعائے صحت و شفاء کی اپیل 🤲 کھڑیالہ پائین والے ملک یوسف صاحب کے فرزند، ملک اویس شدید زخمی ہونے کے باعث زیرِ علاج ہیں۔ الحمدللہ ان کا آپریشن ہو چکا ہے، اب ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے ہم سب کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ رب العزت اپنے خاص فضل و کرم سے ملک اویس کو شفاءِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ان کی تمام تکالیف اور پریشانیوں کو دور فرمائے، ہر زخم کو صحت و عافیت میں بدل دے اور انہیں جلد از جلد مکمل صحت کے ساتھ اپنے گھر والوں کے درمیان واپس فرمائے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ “اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔” (سورۃ الشعراء: 80) تمام دوست احباب، عزیز و اقارب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ملک اویس کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ کسی کی دعا کو رد نہ فرمائے اور اس مشکل وقت کو ان کے لیے آسانی اور رحمت کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #SB BIYUU SE APEEL DUE KRY SB BHI MERY PIYAR BAHI JAN OWAIS TANOLI ❤️ 🥹 #AHTESHAMTANOLI❤️