@mishal.mubeen7: والدین اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہیں جن کی قدر اکثر ہمیں اُس وقت سمجھ آتی ہے جب وہ ہمارے پاس نہیں رہتے۔ ❤️ ماں کی دعاؤں میں جنت کی خوشبو ہے، اور باپ کی خاموش محنت میں اولاد کے لیے پوری دنیا چھپی ہوتی ہے۔ ان کے ساتھ نرمی سے بات کریں، ان کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں پوری کریں اور ان کی خدمت کو بوجھ نہیں بلکہ سعادت سمجھیں۔ کیونکہ والدین کے سائے جیسی نعمت بار بار نہیں ملتی۔ 🤲❤️ #islamic_video