@dr.jhk: Bachon ka school ya kisi zaroori kaam ki wajah se peshab rokna aadat na banne dein — yeh urinary health ke liye nuqsan-deh ho sakta hai. 👦🏻💧 Apne bachay ki sehat ko ignore na karein — video dekhein aur awareness share karein. #KidsHealth #ChildHealth #UrinaryHealth #UrineHolding #BladderHealth
Ma sha Allah boht achy information deti hn doctor javeria
2026-10-10 08:46:48
0
Azhar Rauf :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، محترمہ ڈاکٹر جویریہ حیات خان صاحبہ!
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور انسانیت کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
محترمہ ڈاکٹر صاحبہ! میں ایک اہم مسئلے کے سلسلے میں آپ کی قیمتی رہنمائی چاہتا ہوں۔ میری چار بیٹیاں ہیں، جن کی عمریں تقریباً 10، 8، 7 اور 5 سال ہیں۔ افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ میری بچیاں اکثر رات کو سوتے ہوئے بستر پر پیشاب کر دیتی ہیں۔ ہم نے اس مسئلے کے لیے مختلف ادویات اور علاج بھی کروائے ہیں، لیکن تاحال خاطرخواہ بہتری نہیں آئی۔
ایک والد کی حیثیت سے مجھے اپنی بچیوں کی صحت اور مستقبل کی فکر رہتی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس مسئلے کی اصل وجہ معلوم ہو اور بچیوں کا مناسب علاج ہو تاکہ انہیں اس پریشانی سے نجات مل سکے۔
محترمہ ڈاکٹر صاحبہ! آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ براہِ کرم ہماری رہنمائی فرمائیں کہ اس مسئلے کی ممکنہ وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟ کیا بچیوں کے لیے کسی مخصوص معائنے یا ٹیسٹ کی ضرورت ہے، اور ان کے لیے کون سا علاج مناسب رہے گا؟
آپ کی طرف سے قیمتی رہنمائی ہمارے لیے بہت بڑی مدد ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دکھی انسانیت کی خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے اور آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔ والسلام
2026-10-28 10:39:26
0
DrUsman Shah :
Mashaallah madam good message 🥰
2026-09-29 09:10:00
0
wahid 2233 :
Good speech
2026-09-26 12:55:43
0
✓(🌹 امن او ژوند 🌹) :
MashAllah Dr Sahiba
2026-09-07 10:02:00
0
f ibrahimi :
2026-10-06 11:15:18
0
broken 💔 heart :
🥰🥰🥰
2026-09-05 20:35:20
0
Manzoor khan :
Allah aapko Khush rakke
2026-09-09 04:06:28
0
ghulamnabisabir :
👌👌👌🌹nice
2026-09-15 16:42:17
0
rafiullahlondonkh :
Weldone Madam
2026-09-27 13:07:41
0
Muslim Abid :
2026-09-06 03:09:49
0
عجب گل ذکی :
2026-09-06 02:26:32
0
Shahid Pervez :
To serve your Pathans make the programme to visit peshawar city .
2026-09-30 17:49:10
0
Wali Niyazi :
🌹🌹🌹
2026-10-29 22:56:11
0
mir aslam khan :
🥰🥰🥰
2026-10-29 09:49:34
0
zain ahmad :
❤️❤️❤️
2026-10-29 13:54:14
0
bahri alam :
😁😁😁
2026-10-28 04:08:16
0
Anxiety :
🥰🥰🥰
2026-09-05 21:22:01
0
To see more videos from user @dr.jhk, please go to the Tikwm
homepage.