@muhammadafzalmansha: 🇵🇰 شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے صوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق ڈی سی او سیالکوٹ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ محترمہ حنا ارشد واڑئچ چودھری نوید اشرف چودھری جمیل اشرف محمد افضل منشاء علاقہ معززین نے کنڈن سیان کے فخر، کیپٹن حافظ رانا ضیاء اللہ شہیدؒ کے اعزاز میں منعقدہ عظیم الشان تقریبِ خراجِ تحسین میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور کیپٹن حافظ ضیاء اللہ شہیدؒ کی عظیم قربانی، جرات و بہادری کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ صوبائی وزیر نے وطنِ عزیز کے دفاع اور سلامتی کیلئے لازوال قربانیاں دینے والے افواجِ پاکستان کے بہادر جوانوں اور شہداء کو بھی بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا افواج پاکستان کے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہے اور ان کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاے گی پاک فوج زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #CMMaryamNawazSharif #mianzeeshanrafique #syedmudassirhussain #GovtOfPunjab #PMLN