@hijaabofficial: اگر ہمارے درمیان کوئی دروازہ ہوتا تو میں اس پر دستک دیتی۔! اگر ہمارے درمیان کوئی دیوار ہوتی تو میں اسے تباہ کر دیتی! لیکن ہمارے درمیان کچھ نہیں ہے کچھ بھی نہیں۔ میں کچھ بھی کرنے سے قاصر ہوں ۔! #viralvideo #viralvideo #viralvideo viralvideo #viralvideo #onthisday