@obaid.rana: مجھے کسی کے ساتھ اپنے تعلق کا پچھتاوا نہیں ہوا، ہر ایک میرا سبق بن گیا، کوئی یاد بن گیا اور کچھ اجنبی بن کر ختم ہوگئے، میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا، چاہے انجام کیسا ہی کیوں ناں ہوا ہو .!! 🙂🙂🙂 #fyp #heartbroken #hearttouching #100k #viral