@moftishab322: 💔 "ایک قرض دار بندہ رات کو تہجد میں رو رہا تھا..." حال ہی میں ہم سے جدا ہو جانے والے معروف عالمِ دین مولانا عبد الحنان صدیقی صاحبؒ کا ایک انتہائی رقت انگیز اور دل کو چھو لینے والا واقعہ! تہجد کی نماز اور رب کے آگے رونے کی طاقت کیا ہوتی ہے؟ یہ چھوٹا سا کلپ ضرور سنیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ ثوابِ جاریہ کی نیت سے آگے شیئر کریں۔#MaulanaAbdulHananSiddiqui #Tahajjud #QarzKiDua #ForYouPage #viralvideo
اللہ پاک ان مولانا کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
آمین
2026-09-06 15:09:56
85
Asif Ali 🥰 :
یہ قاری افتخار صاحب چکوال سے ھے اگر کسی کو پتا ھو تو بتانا
2026-09-09 06:18:56
2
abdulsammadbaloch43 :
@kapry wala:اللہ پاک ان مولانا کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
آمین
2026-09-13 10:59:38
3
*꧁꧁ hijabi Queen꧂꧂* :
رَبِّهَبْلِي مِنْلَدُنْكَذُرِّيَةً طَيِّبَةً
"اے میرے رب مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما"
یہ دعا حضرت زکریا علیہ السلام کی ہے۔
جو بھی بے اولاد ہے یا نیک اولاد چاہتا ہے وہ روز 100 بار یہ دعا پڑھے۔
اللہ ضرور سنے گا۔ آمین 🤍
2026-09-08 17:32:14
6
bint e Hawa :
Allah Pak ki krorun rehmaten hon ink qabar mbrk pr
2026-09-07 01:13:13
14
URSAM MEHMOOD :
Wah wah subhan allah Beshak allah pak buht be naiz hai
2026-09-11 08:46:10
4
Thanks for ALLAH🤲🏻 :
2026-09-16 07:23:55
1
Mirha.Mirha :
Allah Paak jannt min ala muqam Dy ameen🤲😭😭
2026-09-07 18:10:44
5
Sheikh Sahib :
suballah
2026-09-11 18:14:27
2
اسلام کی شہزادی ❤️💖 :
subhana Allah
2026-09-06 06:12:11
8
Muhammad Ansar :
dua mrin allah pak hmaray lia bhi asaniyan farmay ameen
2026-09-07 10:19:58
5
Annaya37 :
Subha
2026-09-06 07:32:18
6
Ghulam Murtaza :
اللّٰہ تعالیٰ مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭