وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور محکمہ صحت سے فوری نوٹس کی اپیل
آج KTH Emergency Lab میں ایک ٹیسٹ کے لیے تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد جب رپورٹ تیار ہونے کا وقت آیا تو بجلی چلی گئی۔ لیب انتظامیہ نے بتایا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ٹیسٹ کا ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے اور دوبارہ مزید ڈیڑھ گھنٹہ انتظار کرنا ہوگا۔
مریض پہلے ہی تکلیف میں ہوتا ہے، ایسے میں گھنٹوں انتظار کروانا اور پھر بجلی جانے کی وجہ سے ٹیسٹ دوبارہ کروانا انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔
میری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، محکمہ صحت اور KTH انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ہسپتال کی لیبارٹری میں بجلی کے متبادل انتظامات اور مریضوں کے لیے بہتر سہولیات یقینی بنائی جائیں۔
2026-09-06 08:23:36
0
Muhammad Usman Brohi :
❤️❤️
2026-09-06 08:11:59
0
munawarabbasabbas52 :
Bhai dhyan krna Zain SB frmaishi arrest b ho jate hain
2026-09-06 03:00:42
1
Mehtab Hussain696 :
804
2026-09-05 23:11:37
1
M. I. Bangash :
Mashallah
2026-09-06 07:36:26
0
Ayesha Rubab804 :
Masha Allah sohail afridi sahab proud of you imran khan ka sher
2026-09-06 08:11:40
0
Samar Salon Ikhlaspur :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-06 07:47:52
0
Lexus lexus :
wah g wah🥰🥰🥰🥰
2026-09-06 02:21:51
0
To see more videos from user @faisaljhatial0, please go to the Tikwm
homepage.