@user512567437: مجھے خود پر فخر ہے! جانتے ہیں کیوں ؟ کیونکہ میں ہر طرح کے درد سے گزری ہوں۔ خاندانی مسائل ، اعتماد کے مسائل ، دوستوں کی بیوفائی ، دل ٹوٹنا، عدم تحفظ ، ڈپریشن ، مجھے فخر ہے کہ ان سب سے گزر کہ بھی میں نے ہمت نہیں ہاری! #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #plzsloveviewproblem #growmyaccount
ہماری صورتِحال ایسی ہے کہ اب جس دن"
نئی مشکل نہیں پڑتی تو آسانی سمجھتے ہیں"
"اور جینا کب پڑتا ہے آسانی سے"
"جیتے ہیں ہم لوگ تو کھینچا تانی سے"
"اور آسانی تو مشکل سے ہاتھ آتی ہے"
"مشکل ہاتھ آجاتی ہے آسانی سے"
2026-09-06 00:23:11
0
☾︎❤︎ S⃠𝒂𝒌𝒐𝒐𝒏🇪 𝔻༆ᒪᒪ❤︎☽︎ :
Exactly ,,, Bohat Himat Se Kam Lia ,,,👍
Aur Dua Hai Baki ki Zindagi Bhi Ye Himat aur Sabar Qayim Rehay ,,, Ameen 🤲
2026-09-05 21:37:32
0
💤69 :
میں یاد رکھوں گا ان لوگوں کو جنہوں نے مجھے
فضول سمجھا خسارہ سمجھ کہ چھوڑ دیا
کروں گا بند سبھی واپسی کے دروازے
میں چہرے دیکھ لوں اک بار جانے والوں کے
2026-09-06 00:22:54
0
Muhammad Arshad :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-06 04:22:00
0
SJ Solar Energy and Traders :
💚💚💚
2026-09-06 01:33:53
0
broken heart :
🥰🥰🥰
2026-09-06 08:16:01
0
To see more videos from user @user512567437, please go to the Tikwm
homepage.