@ali_joiya_555: ملک فیصل ندیم چنڑ (چیئرمین المعروف گروپ) کی چودھری منیب (ایگزیکٹو ممبر المعروف گروپ) کے ہمراہ مظہر جویہ، سی ای او ایم جے بلڈرز، کے ہاں آمد۔ اس موقع پر انہوں نے ایم جے بلڈرز کی کنسٹرکشن سائٹس کا تفصیلی وزٹ کیا اور کمپنی کی ترقی و کامیابی کے لیے دعاگو ہوئے۔ مزید آنے والے پروجیکٹس اور باہمی اشتراک سے بنائے جانے والے نئے پروجیکٹس کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا