@muhammad.asim9932: آج عمران خان کا جلوہ ہوا ہے عمران خان کا دیدار آج کروایا گیا ہے اور کروایا گیا ہے اس تقریب کے اندر جہاں پر محسن نقوی گئے اور محسن نقوی نے وہاں پر انتظامی یونٹس اور صوبوں کے حوالے سے بات کی عمران خان کا باقاعدہ طور پر وہاں پر ویڈیو کلپ چلایا گیا جس میں عمران خان نے کہا کہ میرا یہ ذاتی موقف ہے کہ جتنے بھی ڈویژنز ہیں ہر ڈویژن جو ہے وہ ایک صوبہ ہونا چاہیے مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #عمران_احمد_خان_نیازی #عمران_خان_نے_صوبوں_کے_بارے_کیا_کہا_تھا #سسٹم_کے_ابا_جان_صرف_عمران_خان #منظر_نامہ_ایاز_احمد #tiktokhelpfulpostcampaign