@abdulmanafsukhera: ‏یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بُلا اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے چاہیے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے #poetry #loveyou #tabishhashmi #hasnamanahai

Abdul Manaf Sukhera
Abdul Manaf Sukhera
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 21:58:46 GMT
197344
16875
131
633

Music

Download

Comments

mr.awan9920
Mr Awan :
wa good 👍😊👍😊👍😊👍
2026-09-06 17:11:54
0
rehanakbarawan786
Rehan Akbar :
who is this lady?
2026-09-06 07:15:00
4
zishan2034
Ziشan★★★★ :
khanabadosh b bol rhy ho or ghr b utha kr lao gy, kch smjh ni ai
2026-09-06 04:22:07
1
usamahussainnizam
Usamahussain Nizamani :
hum such me zidi he madam 😏😎
2026-09-06 06:59:46
1
ahmad.rajput053
Ahmad Rajput :
wah👌
2026-09-06 16:31:12
0
zubairsukhera716
Zubair Sukhera :
🥰Haww 🌸
2026-09-06 14:08:13
0
mianhamza2470
mianhamza 247 :
hmmm🔥
2026-09-06 17:31:25
0
advusmanghanisukhera
Adv Usman Ghani Sukhera :
Wah Sukhera Sahib
2026-09-06 07:19:26
1
nadirkhan_01116
𝙽𝚊𝚍𝚒𝚛𝚔𝚑𝚊𝚗 :
bhai hum tabish sir ke show ma kaise ja sakty hn
2026-09-06 14:21:13
0
the_mehar1
مہرزادہ :
واہ پسندیدہ شعر
2026-09-06 14:38:02
0
abrehmans
Abdur Rehman Sukhera :
Kamal
2026-09-06 04:07:41
1
ranaashraftahir
Rana Ashraf Tahir :
wah
2026-09-06 07:22:13
0
mbilalwattoo4
M Bilal Wattoo :
wahhh🥰
2026-09-06 04:09:53
0
aajrajput004
AAJ RAJPUT🥺 :
geo
2026-09-06 08:12:43
0
abrehmans
Abdur Rehman Sukhera :
کمال
2026-09-06 04:07:47
0
ahmadsaleemsukher
Ahmad Sukhera❤️ :
Kamal 👏
2026-09-06 05:59:16
0
muhammadzubairs83
Muhammad Waqas Khokhar :
@𝗦𝘆𝗲𝗱_5🚩:میر ے عزیز ذرا اعتبار کر لیتا میں جست میں دریا کو پاک کر لیتا اور میں زندگی کے خرابے میں کھو گیا ورنہ میں اپنے اپ سے ملتا تو پیار کر لیتا بچھڑ کہ تجھ سے وہی کیفیت ہے پہلی سی یہی تھا ٹھیک تیرا انتظار کر لیتا 🤌❤️‍🩹🍂
2026-09-06 07:05:07
0
jalilurrehman16
Jalil Ur Rehman :
یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے چاہیے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے
2026-09-06 04:30:04
3
daodibraheem8
Daod Ibraheem :
یوں محبت سے نہ۔ہم۔خانہ بدوشوں کو بلا اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے چاہیے کیا تمیہں تحفے میں بتا ورنہ ہم۔تو بازار کے بازار اٹھالائیں گے میرے دل و دماغ پے قبضہ تو ہے پہلے تیرا نکل کے قبر سے ہم ہڈیاں بھی جبار اٹھالائیں گے
2026-09-06 09:10:35
1
amirabbas4949
Amir bosan 5 12 :
:یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے چاہیے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے
2026-09-06 09:12:47
0
ptigambatqueen804
U.N.S.B.N.A :
یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے چاہیے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے
2026-09-06 12:09:22
0
advimranjoiya786786
Adv Muhammad Imran :
یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے چاہیے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے
2026-09-06 11:18:46
0
dr.mubashirazeem
Dr. Mubashir Azeem :
oh f
2026-09-06 06:32:36
0
waqasshah.o
waqasshah.o :
🔥🔥🔥
2026-09-05 22:10:16
2
cricketkiduniya070
cricket🏏 :
🥰🥰
2026-09-06 00:44:52
1
To see more videos from user @abdulmanafsukhera, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر تیرے نصیب کی قلم کبھی میرے ہاتھ آ جائے… تو میں تقدیر کے اس سفید کاغذ پر سب سے پہلے تیرا نام بہت محبت سے لکھوں گا، اور پھر اس نام کے گرد وہ دعائیں لکھوں گا جو شاید تو نے کبھی مانگی بھی نہ ہوں۔ میں تیرے مقدر کی ان سطروں کو بدل دوں گا جن میں درد لکھا ہے، ان راستوں سے کانٹے چن لوں گا جن پر چلتے ہوئے تیرے پاؤں ہی نہیں، تیرا دل بھی زخمی ہوا، اور قسمت کے ان دروازوں پر جا کر دستک دوں گا جو تیرے لیے برسوں سے بند پڑے ہیں۔ اگر میرے ہاتھ میں واقعی تقدیر کی روشنائی ہو، تو میں تیرے کل کو ایسا لکھوں گا کہ ماضی کے زخم اسے پڑھ کر شرمندہ ہو جائیں۔ تیرے نصیب کے آسمان پر ایسی صبح لکھوں گا جس کے سورج میں کسی جدائی کا سایہ نہ ہو، ایسی شام لکھوں گا جس میں دل کسی کے لوٹ آنے کا منتظر نہ رہے، اور ایسی رات لکھوں گا جس میں تیرے تکیے کو تیرے آنسوؤں کی خبر نہ ہو۔ میں تیرے مقدر میں وہ لوگ لکھوں گا جن کے دل میں تیرے لیے جگہ ہو، صرف ضرورت نہیں، جو تیرے قریب رہ کر بھی تیرے سکون کو نہ چھینیں، اور اگر کبھی تو خاموش ہو جائے تو تیرے لفظوں کا نہیں، تیری خاموشی کا مطلب سمجھیں۔ اور قسمت کی کتاب میں جہاں جہاں تیرے لیے
اگر تیرے نصیب کی قلم کبھی میرے ہاتھ آ جائے… تو میں تقدیر کے اس سفید کاغذ پر سب سے پہلے تیرا نام بہت محبت سے لکھوں گا، اور پھر اس نام کے گرد وہ دعائیں لکھوں گا جو شاید تو نے کبھی مانگی بھی نہ ہوں۔ میں تیرے مقدر کی ان سطروں کو بدل دوں گا جن میں درد لکھا ہے، ان راستوں سے کانٹے چن لوں گا جن پر چلتے ہوئے تیرے پاؤں ہی نہیں، تیرا دل بھی زخمی ہوا، اور قسمت کے ان دروازوں پر جا کر دستک دوں گا جو تیرے لیے برسوں سے بند پڑے ہیں۔ اگر میرے ہاتھ میں واقعی تقدیر کی روشنائی ہو، تو میں تیرے کل کو ایسا لکھوں گا کہ ماضی کے زخم اسے پڑھ کر شرمندہ ہو جائیں۔ تیرے نصیب کے آسمان پر ایسی صبح لکھوں گا جس کے سورج میں کسی جدائی کا سایہ نہ ہو، ایسی شام لکھوں گا جس میں دل کسی کے لوٹ آنے کا منتظر نہ رہے، اور ایسی رات لکھوں گا جس میں تیرے تکیے کو تیرے آنسوؤں کی خبر نہ ہو۔ میں تیرے مقدر میں وہ لوگ لکھوں گا جن کے دل میں تیرے لیے جگہ ہو، صرف ضرورت نہیں، جو تیرے قریب رہ کر بھی تیرے سکون کو نہ چھینیں، اور اگر کبھی تو خاموش ہو جائے تو تیرے لفظوں کا نہیں، تیری خاموشی کا مطلب سمجھیں۔ اور قسمت کی کتاب میں جہاں جہاں تیرے لیے "تنہائی" لکھی ہو، وہاں میں "محبت" لکھ دوں گا۔ جہاں "انتظار" لکھا ہو، وہاں "وصال" لکھ دوں گا۔ جہاں "آنسو" لکھے ہوں، وہاں "مسکراہٹ" رکھ دوں گا۔ اور جہاں زندگی نے تیرے لیے سوال چھوڑے ہوں، وہاں میں رب کی طرف سے خوبصورت جواب لکھنے کی دعا کروں گا۔ لیکن ایک بات… میں تیرے نصیب میں اپنا نام زبردستی نہیں لکھوں گا۔ کیونکہ اگر میری موجودگی تیرے مقدر کی خوبصورتی بننے کے بجائے تیرے دل کا بوجھ بن جائے، تو میں اپنی خواہش کا صفحہ پھاڑ دوں گا… مگر تیرے سکون کی سطر نہیں مٹاؤں گا۔ میں چاہوں گا کہ تقدیر تجھے وہاں لے جائے جہاں تیری روح کو سکون ملے، چاہے اس راستے کا اختتام میرے پاس ہو یا مجھ سے بہت دور۔ کیونکہ میں تجھے اپنی قسمت کا حصہ بنانے سے زیادہ اپنی دعاؤں کا حصہ بنانا چاہتا ہوں۔ اور اگر کبھی تقدیر مجھ سے پوچھے: "تم اس کے لیے کیا لکھنا چاہتے ہو؟" تو میں اپنی ساری خواہشیں ایک طرف رکھ کر صرف اتنا لکھوں گا: "یا اللہ، اس کے نصیب میں وہ سب لکھ دے جو اس کے دل نے خاموشی میں مانگا ہے، وہ خوشیاں دے جن کا اس نے کبھی دعویٰ نہیں کیا، وہ سکون دے جس کے لیے اس نے بہت کچھ برداشت کیا، اور اسے زندگی میں کبھی ایسی محبت نہ ملے جس کے لیے اسے اپنے آنسو چھپانے پڑیں۔" اور آخر میں، تقدیر کے اس صفحے کے کونے میں شاید اپنے لیے صرف ایک چھوٹی سی سطر لکھوں گا: "اگر اس کی خوشی میں میرا ہونا ضروری ہو تو مجھے اس کے نصیب میں رکھ دینا، اور اگر اس کی خوشی میرے بغیر لکھی ہو… تو مجھے اتنا حوصلہ دینا کہ میں دور رہ کر بھی اس کے لیے دعا کرتا رہوں۔" ❤️........ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

About