@aditaqvi1: CCTV Bibi Sakina k Roza mein bachi ki rone ki awazy Record #foryou #adiltaqvi1 #foryoupage #viral #trending

Aditaqvi1
Aditaqvi1
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 September 2026 22:17:03 GMT
291986
39496
1792
2465

Music

Download

Comments

nailazeeshan34
nailazeeshan34 :
اللّہ پاک بی بی سکینہ کے وسیلے سے جتنے بھی بے اولاد ہیں انہیں نیک نرینہ اولاد عطا فرما آ مین یارب العالمین 🤲🥺😭
2026-09-06 12:01:08
404
syeda.princess99
syeda Queen 👑 :
ma sadqa Mari pak masoom babi 😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-06 11:21:51
190
s2gdawlinv
𝐂ใǐ𝒑𝒑ě𝒓,🇹🇷 :
This video is not from social media; it is a private, hush-hush affair.🙏
2026-09-08 12:23:02
0
kshahzaib04uu4
zaibi rajpoot :
yr ye sab jhut hai plz is trhan ki video na bnao
2026-09-06 19:10:20
1
syedtahseenshah1
Tahseen_shah :
الله کا واسطہ ان شہدا کا واسطہ بخش دو ان کو کیوں اس طرح کی کہانیاں بنانا بند کر دو اگر وہ کربلا میں صبر کر گئے اب کیوں رو کر دنیا کو دکھائے گے وہ جہاں ھے ان کو رونے کی ضرورت نہیں 🥺
2026-09-06 21:58:50
112
muskan.jafferi
muskan jafferi :
haye sadky 😭
2026-09-06 14:24:57
37
arwish61
Bari$ha Haq😎 :
ye pak log Hain pak bibi hay ye to jannat me apne baba k sath ho gyi q k Inka mokam bht uncha hay agy Allah pak Janta Hain ye unki awaz Hy to ma Qurban Jao ma pak bibi me 😭💔🥺
2026-09-06 16:06:28
72
m.hamid.bahtti
it's _hamid🫀✨️ :
میں قربان رسول الله ﷺ کے الا پر 🫀
2026-09-06 12:24:13
55
syedsaji512
سید ساجد بخاری :
اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم الشریف
2026-09-06 12:07:27
11
little_bittle34
Mano :
yrr yai Kya seen hai bohat sari video a Rahi hai plzz koi bata dy
2026-09-06 20:03:41
18
alhaajshahidshah
alhaajshahidshah :
@alhaajshahidshah:reeyl hy mgr ye Kisi sjhda guzar mkhlok ki awaz hy Jo slam krny ayi ho gi paaq bb j.j.h ...ki awaz na ricord Hoti he na koi sun sqta hy kiyu k ye hijab e Khuda he
2026-09-06 10:18:53
14
sayeda_merry_jilani55
sayeda_merry_jilani🪷💎🤍 :
Aaj kal bachon k sath jo kuch ho raha hai yeh to sab ko pta hai na? Yeh bibi bhi to bachi thi na isey bhi shayed bachon pe kiye gaye zulm aur taklif mehsus hui ho🥺
2026-09-06 20:48:19
10
muhammad.waseem29817
Muhammad Waseem :
واقعہ کربلا میں بہت سے معجزات ہیں یہ بھی ہو سکتا ہے ہر کسی کے اپنے ایمان کی بات ہے قربان میں پاک حسین دی آل ت
2026-09-06 12:45:14
35
emantalha17
Love of my life ♥️🫀 :
hayyyy 🥺
2026-09-07 15:24:08
0
malik.ki.jan8276
sanzye malik :
Allah😭😭
2026-09-06 16:23:34
17
user173940853
NOOR shehzadi :
ma sdky 😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah pak is pak babi k sdky mre bchon ki hifazat krna afiyat wli Zindagi Dena in ko
2026-09-06 15:09:07
19
alirajpoot8535
alirajpoot :
سبحان اللہ ماشااللہ
2026-09-06 16:34:10
10
muhammad.irfan8815
Muhammad irfan :
2026-09-06 19:31:21
7
anbiyajan772
Aniabiya Queen .♥️ :
in ko to chor do ye pak bibi h in ka mazq to na banao .
2026-09-06 17:08:55
6
sandsand9907
Shaban saand 🥰♥️♥️♥️♥️ :
Allah ☝️
2026-09-06 12:19:09
5
shahbazbhigara
شہباز بھگاڑا :
hayeee sadqy 😭😭
2026-09-06 10:59:19
8
joharabbas190
⛎Johar Abbas 190💫 :
یا مولا اب تو دیر نہ لگاؤ اب مولا امام زمانہ پاک دا ظہور ہوجاۓ سب مومنین دعاکریں کہ مولا پاک کا جلدی تو پہلے ظہور ہو😭😭😭😭
2026-09-06 17:04:35
5
ado.rani
Malik Adnan iqbal :
ye Sach ni h .kiu k ho Sakta h koi family ai ho bethi ho side kahien bacho k sth un ka koi bacha ya bachi ro rhi ho ...kiu k sakeena bibi Allah pak NY un ki shaan itni Badi rkhi h itny bady gharany Sy hien ...to kia is gunahgaar kom ko itni pak awAz suna dy ...ye hargiz ni h ...is ki tehkeek krien ..koi roza pak pe jaye wahan Jo bhi roza Paak ki dekh bhaal kr rha h us Sy pta krna chahiye .werna evien fazool behs na krien .
2026-09-07 03:53:26
5
ziba.khan30
🦋ziba🦋 Khan🦋 :
Hay bibi Sakena sa 😭
2026-09-06 10:02:45
6
To see more videos from user @aditaqvi1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب کسی کا وقت آپ سے بھی زیادہ  قیمتی ہو جاۓ تو اُسے بار بار تنگ کر کے خود کو رسوا نہیں کرتے زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ملتے ہیں جن کی موجودگی ہمارے لیے بہت اہم ہوتی ہے،ہم ان سے بات کرنے  کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ان کی خیریت جاننا چاہتے ہیں ان کے ساتھ اپنے دل کی ہر بات بانٹنا چاہتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ بعض رشتے بدل جاتے ہیں وہی لوگ جو کبھی ہماری بات پر مسکراتے تھے آہستہ آہستہ اتنے مصروف  ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پیغامات ،ہماری کالز،اور ہماری موجودگی ان کے لیے کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتی ایسے وقت میں سب سے مشکل کام خود کو روکنا ہوتا ہے دل بار بار کہتا کے کہ شاید ایک اور پیغام بھیج دوں شاید ایک بار اور فون کر لوں شاید اس بار جواب آجائے!!مگر ہر خاموشی ایک پیغام  ہوتی ہے اور ہر بے روحی ایک حقیقت بیان کرتی ہے اگر کوئی شخص واقعی آپ کو  اپنی زندگی میں اہم سمجھتا ہے تو وہ اپنی مصروفیات کے باوجود  آپ کے لیے وقت ضرور نکالتا ہے محبت اور اپنائیت صرف الفاظ سے نہیں بلکہ وقت،توجہ،  اور عمل سے ثابت ہوتی ہے🥀 #fpy #daneenqureshi #foryou

About