@zarasaleem775: اور جب وہ رخصت ہوتی ہے تو ایک گھر خالی نہیں ہوتا، ایک باپ کے دل کا بہت بڑا حصہ اس کے ساتھ چلا جاتا ہے۔ کاش دنیا بیٹی کو بوجھ سمجھنے کے بجائے یہ سمجھ لے کہ بیٹی وہ نعمت ہے جس کے نصیب کا سب سے پہلا اور سب سے خوبصورت خریدار اُس کا باپ ہوتا ہے۔ 🤍🥀 اللہ ہر بیٹی کے نصیب میں عزت، محبت، وفا اور سکون لکھے، اور ہر باپ کو اپنی بیٹی کی خوشیاں اپنی آنکھوں سے دیکھنا نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🏻❤️ زارا رائٹس ✍️ #foryou #trending#betivdio #deeplines #sadpoetry