@_aylinesticxx: Dara-e-nijat نماز صرف فرض نہیں، نجات ہے۔ اگر کبھی ایسا وقت آئے کہ دنیا اور نماز میں سے ایک کو چننا پڑے تو دنیا کو چھوڑ دینا، کیونکہ دنیا تو یہیں رہ جائے گی لیکن نماز تمہیں اللہ کے قریب لے جائے گی۔ دنیا کے لیے نماز کو مت چھوڑو، کیونکہ جو نماز چھوڑ دیتا ہے وہ اصل میں اپنی آخرت کو چھوڑ دیتا ہے۔ سوچو اگر اذان ہو رہی ہو اور تم دنیا میں مصروف ہو... یاد رکھو، جس نماز کو تم دنیا کے کاموں کی وجہ سے چھوڑ رہے ہو، کل قیامت کے دن یہی نماز تمہیں دنیا کے عذاب سے بچائے گی۔ نماز کے لیے اگر دنیا چھوڑنی پڑے تو چھوڑ دینا، مگر دنیا کے لیے کبھی نماز نہ چھوڑنا aylinesticxx#tiktok #unfrezzmyaccount #viral #foryou #fyp