@balouch5570: ،کبھی کبھی انسان کسی شخص سے بچھڑنا نہیں چاہتا وہ بس أس زندگی سے بچھڑنا چاہتا ہے۔ جو أس شخص سے ملنے کے بعد بدل گئے ہو۔ کاش وقت ہمیں واپس أسی مقام پر لے جائ ،جہاں دل اتنا بے خبر تھا، جہاں کسی کے انے کی خوشی بھی نہیں تھی، اور کسی کے جانے کا خوف بھی نہیں تھا۔ کچھ لوگ زندگی میں آ کر محبت تو دے جاتے ہیں، مگر شاید ہی دل کو یہ بھی سکھا جاتے ہیں، کی ہر خوبصورت تعلق کا انجام خوبصورت نہیں ہوتا۔ بالکل جو ہم سوچتے ہیں وہ نہیں ہوتا۔ حقیقت تو وقت کے بعد پتہ چلتی ہے،