@lakkimarket: گھر برائے فروخت سرائے نورنگ میں 1122 سنٹر اور یتیم خانے کے قریب ایک کنال رقبے پر مشتمل گھر فروخت کے لیے موجود ہے، جس میں 7 کمرے اور 2 برآمدے شامل ہیں گھر میں پانی اور بجلی کی سہولت بھی موجود ہے مالک کا رابطہ نمبر ہمارے فیس بک پیج پر موجود ہے