@sadi.writes837: #MotivationalVideo #LifeReality #MentalPeace #SelfImprovement #UrduMotivation

𝘴ꪖᦔ𝓲 ᭙𝘳𝓲𝓽ꫀ𝘴
𝘴ꪖᦔ𝓲 ᭙𝘳𝓲𝓽ꫀ𝘴
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 01:32:23 GMT
246
21
3
3

Music

Download

Comments

sadi.writes837
𝘴ꪖᦔ𝓲 ᭙𝘳𝓲𝓽ꫀ𝘴 :
کسی کو ضرورت سے زیادہ عزت مت دینا کیونکہ کچھ لوگ عزت کے قابل نہیں، عادت کے قابل بن جاتے ہیں۔ دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں آپ جتنی زیادہ عزت اور اہمیت دیتے ہیں، وہ اتنا ہی آپ کو معمولی سمجھنے لگتے ہیں۔ شروع میں وہ آپ کی محبت اور خلوص کی قدر کرتے ہیں، لیکن جب انہیں ضرورت سے زیادہ اہمیت ملنے لگے تو رویہ بدل جاتا ہے۔ کتے کے سر پر ایک بار تاج رکھ دو تو پھر اس کے گلے میں پٹہ ڈالنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اسی طرح زندگی میں کچھ لوگوں کو ان کی حد سے زیادہ عزت دے دو تو وہ اپنی اوقات بھول جاتے ہیں۔
2026-09-06 01:32:46
0
bella.fae.879
𝘬ꪖꪀ᭙ꪖꪶ 𝘬ꫝꪖꪀ𝓲 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-06 02:20:47
0
urdupoetry7687
❦★𝑼𝒓𝒅𝒖 𝑷𝒐𝒆𝒕𝒓𝒚 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 07:41:03
0
To see more videos from user @sadi.writes837, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About