@augiii28: کیسے انسان ہو تم۔۔پہلے ہی ڈر جاتے ہو ہر چیز سے کہ ایسا نہ ہو جاۓ یا ویسا نہ ہو جاۓ ۔۔۔کیا تمہارے پاس کوئی غیب کا علم ہے جو پروردگار سے جو سارا نظام کائنات چلا رہا ہے اس سے بھی اچھا ہے ۔اللّٰہ پر بھروسہ کرو ۔وہ سب ٹھیک کر دے گا۔ان شاء اللّٰہ #viral #foryou #fyp #fypシ #unfreezemyacount