@khankakhiladi1: مجھے شاہ محمود قریشی کا پیغام آیا انہوں نے کہا سہیل آفریدی آپ بلکل ٹھیک جا رہے ہیں ایسے بڑھتے رہیں عمر کوٹ والو میں نے شاہ محمود قریشی کو پیغام بیجھا کہ شاہ صاحب ہم چاہتے ہیں آپ اور عمران خان جلد سے جلد رہا ہوں اور میری دلی خواہش ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی اسی عمر کوٹ میں سٹیج پر ہوں اور میں ان کے ساتھ ہوں اور آپ کا جوش دوبارہ دیکھوں ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا خطاب#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok