@.writers13: 🇦🇪✨ ابوظہبی اور دبئی کے قابلِ احترام شیخوں کو سلام ✨🇦🇪 آپ کی دوراندیش قیادت نے متحدہ عرب امارات کو ترقی، امن اور خوشحالی کی مثال بنا دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ 🤲❤️🇦🇪 #Dubai #الإمارات🇦🇪 #متحدہ_عرب_امارات🇦🇪 #رئيس_الدولة #UAEPresident