@hayat1hayat7: ایک خاموشی ہوتی ہے جو ہم خود پیدا کرتے ہیں جب کوئی چیز ہمیں تکلیف دیتی ہے ۔۔ یہ نہ بد نیتی ہوتی ہے، نہ بدلہ، نہ چھوڑ دینا ۔ دراصل یہ خود کو چننے کا ایک طریقہ ہوتا ہے حساس روحیں اسی طرح خود کو سنبھالتی ہیں۔ #foryoupage #onthisday #🥀🤍 #🍂🥀