@jahangerharaj: پاکستان ریلوے پریم یونین، سی ایس ایف خانیوال کی طرف سے صدر چوہدری رضوان جنرل سیکرٹری ملک عرفان نمبردار سینئر نائب صدر جہانگیر ہراج نائب صدر مہر نیئر عباس گگڑانہ انسپکٹر آف ورکس چوہدری عمران اسلم صاحب مکینکل فورمین سیف اللہ صاحب کی جانب سے نئے تعینات ہونے والے ورکس منیجر محمد اظہر صاحب کو خوش آمدید کہتے ہوئے گلدستہ پیش کیا۔ نئی ذمہ داری سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، نیک تمنائیں اور مستقبل کے لیے کامیابی کی دعا۔ ان شاء اللہ باہمی تعاون اور مثبت رویے کے ساتھ پاکستان ریلوے کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 🇵🇰🚂 @Malik Irfan Numberdar @Ali Shan khan @Sujawal Khan @🦁❤️🔥👈 ہراج 18 آلہ👉💫😎333 @ZAIN ALI ہراج 🥰 @Sohaib butt Butt