bhai wo alfaz mola ali a.s ki wilayat ki gawahi hai jo logo sy hazam nhi hoti ise liye esy fazool fatway detay hain.
2026-09-06 05:30:49
39
ذاکر سید ریاض حسین شاہ رتووال :
ماشاءاللہ جیو بھائی جان مولا زندگی دراز فرمائے آمین 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-06 04:59:22
21
Malik Akmal Raza karbalai 38 :
موت ایک اٹل حقیقت ہے اور جنازہ ہر مسلمان کا حق ہے۔ اتحادِ امت ہی ہماری اصل طاقت ہے، آئیے نفرتوں کو مٹا کر محبت اور رواداری کو عام کریں۔"
2026-09-06 03:56:26
46
راجہ حسنین علی عباسی :
میں حقیر جہاں پر چار تکبیرات جنازہ پڑھا جاتا ہے وہاں پر ہاتھ باندھ کر چار تکبیرات پڑھتا ہوں ۔
اور
جہاں پانچ تکبیرات نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے وہاں پر ہاتھ کھول کر پانچ تکبیرات پڑھتا ہوں ۔
2026-09-06 16:52:05
14
ikhan :
Please allow downloads.
2026-09-07 17:39:10
0
johar Abidi :
صرف چار
اور پانچ تکبیر کا فرق
ھے۔ ھمارے سنی بھائی بھی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ھیں ۔ ۔مولانا بتا دیتے ھیں کہ اگر کوئی سنی بھائی چار تکبیر کے بعد سلام پھیرنا چاھت ھے تو سلام پھیر سکتا ھے۔ یہ چند جاھل مولویوں کی پھیلائی ھوئی باتیں ھیں کہ جو شیعہ کے نماز جنازہ پڑھے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا یہ سب فرقہ پرستی کو بڑھانے کی باتیں ھیں۔ بھائی اگر کوئی ھندو ، عیسائی یا سکھ آپ کا ھمسایہ ھے اور وہ فوت ھو جاتا ھے تو آپ ان کی آخری رسومات میں شرکت کر سکتے ھیں۔
2026-09-07 06:51:17
7
Farhan Hashmat :
Geo mola aapko khush rakhe Ameen
2026-09-06 05:53:02
7
ghulam. Abbas chisty :
جنازہ کی چار تکبر ھے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ھے
2026-09-06 09:13:24
12
Yasir shah khanewal ala :
ماشاءاللہ بھائی اپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھا دیا ہے
2026-09-06 12:01:15
6
♥️مولولی خیل 38 آلا♥️ :
Geo chacha g mashallah
2026-09-06 03:55:04
4
Ashad Mahidi :
mashallah mashallah brother very nice
2026-09-07 00:52:37
1
NEVERAGAIN :
مسلمانوں کے جنازوں میں 4 تکبیریں پڑھی جاتی ہیں
2026-09-06 06:35:23
5
Tariqsheikh1975 :
شیعہ سنی کے مسئلے سے نکلے بھائی پاکستان میں محبت اور رواداری پر کام کریں
2026-09-06 06:19:50
16
یتیم لڑکا 😭😭😭 :
Maiy sunni tha Shia huwa q k yeh aqida sachaa ha
2026-09-07 04:56:20
11
liaqatali80135 :
تکبیر چار ہوتی ہے پانچ نیں
2026-09-07 11:05:57
0
asmatullah jutt :
Bhi 5vi Takbir Nabi saw say sabat hay to koi hawala dain ager sabat nhi to phir janaza he nhi ho gah
2026-09-06 19:02:14
1
Mahboob Najmi :
🤲:شیعہ ہمارے بھائی ہیں کچھ غلط نہیں پڑھا جاتا
2026-09-06 16:14:29
6
M Bilal jgrs :
میں شیعہ ھو لیکن جناز جس کا بھی آجاے حاضری صرور دیتا ھو
2026-09-06 12:43:25
6
gumnamhero058 :
اس یہ کہنا کہ اے اللہ یہ تیرے بندے کا بیٹا تیری کنیز کا بیٹا
2026-09-06 05:38:06
2
Jarral G303 :
اس میں کوئی گناہ والی بات نہیں اچھی تربیت ھے باقی کچھ لوگ گمراہی پھیلا تے ھیں
2026-09-06 10:39:16
4
SYED MOHSIN RAZA BUKHARI :
ماشاءاللہ جی مولا آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
2026-09-06 15:46:48
0
rajatique933gmail.com :
2026-09-06 12:40:11
3
ملک زوار صفدر حسین 786 :
السلام علیکم بھائی جان جس کا نکاح ٹوٹکا ٹوٹنے دو ہمارا تو پانچ تکبیراں کا جنازہ ہے ٹھیک ہے نا جو اپ نے بتا دیا جس کا نکاح ٹوٹتا ہے ٹوٹنے دو ہمارا نکاح نہیں ٹوٹتا
2026-09-06 09:34:58
1
To see more videos from user @akmalrazakarbalai, please go to the Tikwm
homepage.