یعنی اگر پہلے 30 ہوتے تھے تو پھر 180 وزیر خزانہ لوٹے ینگے
2026-09-07 18:29:38
23
زیری 🇰🇷 :
جہلم کی ہسٹری دیکھ کر جہلم چکوال کو ملا کر صوبہ بننا چاہئے تھا
2026-09-06 09:51:51
14
Hamza ali :
میرے بھائی میانوالی بھکر لیہ پاکپتن بہاولنگر رحیم یار خان یہ سب کس صوبے میں ھوں گے ؟؟؟؟
2026-09-06 14:09:40
10
m Abdullah :
ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور زمینی لحاظ سے ادھا پنجاب بنتا ہے کیا اس کا بجٹ بھی ادھا دیا جائے گا اسی طرح اسلام اباد راولپنڈی دو شہروں کا صوبہ بنایا جا رہا ہے کیا اس کو بجٹ 10 پرسنٹ دیا جائے گا اس کا مطلب ہے بہاولپور ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے عوام کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے
2026-09-06 09:25:55
4
Munir Ahmad Virk :
او بھائی تھوڑیاں چھڈ 10 ضلعے کھا گیا ایں ننکانہ حافظ آباد ٹوبہ بہاولنگر لیہ مظفر گڑھ اور کئی اور یہ کہاں ہیں
اچھا تو ہمارے شہر ضلع بہاولنگر کو کس جگہ وڑا ہے اپ نے
2026-09-06 09:11:23
9
Altafsaifi :
بھائی پہلے ایک جہاز لیا ہے اب پانچ جہاز لیں گے ایک ہضم نہیں ہو رہا پانچ کیسے ہضم ہوں گے
2026-09-06 14:21:22
14
Tahir Naveed :
السلام علیکم جنگ اور چنیوٹ کس صوبے میں جائیں گے
2026-09-06 13:24:20
3
حماد ڈھلو جٹ چکسادہ گجرات :
اصل میں نا یہ نئے صوبے اس لیے بنا رہے ہیں کہ ملک کو پہلے تو چار ایک وزیراعظم اور چار وزیراعلی لوٹتے تھے ٹھیک ہے اپ یہ ہیں جو ہیں نا اس ملک کو لوٹنے کے لیے ہر ہر پنجے صبح پنجاب میں پنجاب میں تقریبا چھ وزیراعلی اور ایک وزیراعظم ہوگا پنجاب میں اسی طرح ہر جو صوبوں میں 24 وزیراعلی ہوں گے تو چار وزیراعظم ہوں گے اس طرح کر کے یہ ملک کو مزید بہتر کر کے لوٹیں گے اس لیے یہ صوبے بنا رہے ہیں
2026-09-06 15:41:52
8
imran :
narowal kidr jay ga jnb
2026-09-06 05:59:16
5
Naveed :
Very good decision. Pakistan just need elected government.
2026-09-08 15:09:29
1
مغل منڈی بھاوالدین آلا :
phir 5 jahaz ka bhi bandobast kar lo
2026-09-06 10:46:43
5
imdadrehman2 :
40 years back I suggested thanks God Pakistan will be on a right track
2026-09-06 11:00:31
1
Rajpoot Adnan :
انشاءاللّٰہ
2026-09-06 10:57:42
2
Sweet Home Builders :
سرگودھا چکوال اور اٹک کی سمجھ نہیں آہی
2026-09-06 10:55:04
2
Mohsin Rajput :
ye ACHA howa bohat bohat
2026-09-06 11:57:01
2
SHAHZAD GONDAL :
منڈی بہاولدین کس کے ساتھ ہیں
2026-09-07 09:51:12
0
کی اے :
بھائی جی ایک صوبہ پنجاب کرپشن فل
پانچ صوبے سوچو کتنی کرپشن ہو گی
ہمارا فائدہ آج تک نہیں ہوا آگے کیسے ہوگا
2026-09-06 11:17:01
2
Mian Amjad_Official :
جھنگ کدھر واڈا ھے
2026-09-06 09:19:20
1
سید فخر گیلانی :
SADA Pakpattan kidher gia
2026-09-06 10:25:21
1
To see more videos from user @achajutt2, please go to the Tikwm
homepage.