@talkhmizajladki: "جب کشتی میں سوراخ ہونے کی وجہ سے تم پیچھے رہ جاؤ گے اور ملال کرنے لگو گے،پھر اچانک خبر آئے گی کہ پہلے چلنے والی کشتی طوفان میں پھنس چکی ہے تو تب تم جانو گے کہ رب کے ہر فیصلے کے پیچھے اک حکمت چھپی ہوتی ہے.☺️#viralvideo #repost #foryou