@broken.soule1: #foryoupageofficiall #urdudeepline #urdulines🥀sadpoetry💔😭 #brokensoule #growmyaccount

•آخرموت•
•آخرموت•
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 04:38:42 GMT
226804
14135
170
2159

Music

Download

Comments

zaighamhonyar
Zaigham Abbas :
Yrrrrr Kmaaaaaal Outstanding words [Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-09-08 17:23:57
0
jbk9877890
JBK :
perfect
2026-09-08 09:39:16
0
hunjara061
عزیز اکبر ہنجرا 🚩 :
hyeee🥹🥹
2026-09-08 02:08:35
0
ranakashi855
Rana Kashi649 :
End Line jani 😄
2026-09-07 15:07:09
0
imransargodha786
شہنشاہ صدر سٹوڈنٹ فیڈریشن :
جو جوانی میں یاد نہ رکھ سکا وہ بڑھاپے میں کیا رکھے گا کوئی یہاں اب حیات پی کر نہیں ایا کل نفس ذائقۃ الموت
2026-09-08 18:20:48
6
jugitara
من ۔جوگی :
بڑی سادگی سے اُس نے معذرت چاہی بڑی خاموشی سے میں نے بھی کہا، الوداع.
2026-09-06 21:08:20
12
zahid8497
Zahid8497 :
good line 👏
2026-09-08 12:35:04
0
ahtaisham009
AHTISHAM :
hyyyyyyy ❤end yaar 💯🔥
2026-09-08 09:08:05
1
uddas.larka48
UDDAS LARKA :
کس نے دیکھی ہے ضعیفی اپنی محبت لوگو کو جوانی میں ہی مار رہی ہے بس تم اپنی بچپن کی تصویر دیکھا کرو اور خوش رہو زندگی کا کیا پتہ کب کہاں پہ ساتھ چھوڑ جائے 🥰
2026-09-08 08:48:34
3
muhammad.sarim9143
Muhammad Sarim :
میری کائنات میں کئی ستارے ہیں زیرِ گَرْدِش۔۔۔!! میں جِس کی گَرْدِشوں میں ہُوں وہ ایک چاند تُم ہُو۔۔۔🙂🖤
2026-09-07 14:53:18
3
khannumankhan7
Raj Khan 72242 :
@✨✨:گھر کے اصولوں نے جوانی میں بگڑنے نہیں دیا ہم تھوڑ ے بھی خراب ہوۓ تو بہت سنبھل کر ❤️Khan numan
2026-09-08 02:12:39
2
a.one835
FiYYaZ MoHiuDDiN :
وہ بادلوں میں چھپے ہوئے چاند کی طرح ہے کبھی روبرو اور کبھی لاپتا🥀🖤
2026-09-08 17:32:05
1
mjuzairakhtar
M JuZaiR :
্᭄:یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے جسے نیند آ گئی وہ خوش نصیب ہے
2026-09-09 00:47:23
1
gmji75
be 🌹happy 😊 :
:دیکھ، رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نا آخر— مصر سے یوسفؑ، جنت سے آدمؑ، اور تیرے دل سے ہم🌙🥀
2026-09-09 04:03:12
1
gulbashrabhatti
Gull🕊️ :
hyeeeee oooy 🥹🥺
2026-09-08 14:49:52
2
norahazrat
Nora hazrat :
نہیں نکلتے وہ دل سے جن سے محبت ہو جائے بھول جانا، بھلا دینا، فقط کہنے کی باتیں ہیں میری جان۔ کچھ لوگ وقت کے ساتھ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ دود ان کی یادیں ہر مسکراہٹ میں ہر خاموشی میں ہر دعا میں اور ہر رات کے آخری خیال میں زندہ رہتی ہیں۔ # سچی محبت کبھی ختم نہیں ہوتی، وہ صرف دل کے کسی خوبصورت کونے میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتی ہے۔ فاصلی محبت کو کم نہیں کرتے، بلکہ کبھی کبھی اسے اور بھی گہرا بنا دیتے ہیں۔ اگر محبت خالص ہو تو انسان ہزاروں چہروں کے درمیان بھی صرف ایک ہی چہرہ ڈھونڈتا ہے۔ 60 لاکھ کوشش کر لو، مگر کچھ رشتے بھلائے نہیں جاتے، کیونکہ وہ یادوں میں نہیں بلکہ روح میں بس جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر سچی محبت کو اس کا خوبصورت انجام عطا فرمائے، ہر بچھڑے ہوئے دل کو سکون دے، اور ہر پاک دعا کو قبول فرمائے۔ آمین
2026-09-08 07:03:53
2
maik.jani.0033
Maلik Jaنni 0033 :
🦋جس چھاؤں سے عزتِ نفس زخمی ہو ایسی چھاؤں سے دھوپ اچھی ہے --- !🥺
2026-09-08 18:53:41
1
sialking804804
👀𓆩H حسنین S𓆪 👀 :
تیری تصویریں ہمارے لیے سرمایہ حیات ہیں😳 ہم ضعیفی میں دیکہیں گے جوانی اپنی😭
2026-09-07 10:17:56
4
h4mm4dcheema
H4m4d Cheema :
:کون پھر مڑ کے ائے گا تیرے شہر کی طرف درویش خانہ رویہ ٹھیک نہ ہو تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے
2026-09-08 02:21:51
2
shoukat.s.raja
Shoukat❤️‍🩹S🤕Raja :
2026-09-07 05:07:24
1
zainhamza290
𝐙𝐍 |°👀°| :
`𝙻𝙾𝚅𝙴` 𝚈𝙾𝚄𝚁𝚂𝙴𝙻𝙵, 𝙰𝚂 𝚈𝙾𝚄 𝚆𝙰𝙽𝚃 𝚂𝙾𝙼𝙴𝙾𝙽𝙴 𝙴𝙻𝚂𝙴 𝚃𝙾 𝙳𝙾 خود سـے اتنـی محبت کرو جتنی تم چاہتے ہو کوئی تم سے کرے! •🫶🏻🌸🌻🍃
2026-09-07 04:34:41
2
shaneala06
Shane :
جب کوئی کہتا ہے خدا تمہاری ہر دُعا قبول کرے مجھے سب سے پہلے تمہارا خیال آتا ہے
2026-09-06 04:44:18
2
bilal.hun.yar44
👑 Glotar 👑 :
mujy khud ma Tum Nazar aty ho ..............🥰 isi leya Sara din ahiny k Samy khara ratha ho
2026-09-07 12:00:16
1
abd.rehman053
ꨄ︎𝐀𝒓𝒓𝒊𝒂𝒏 𝐙𝐚𝐝𝐚༒︎☠︎︎ :
🥺🥺🥺🥺:🥺خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیے کہ اخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہیں🖤🍂🥀
2026-09-08 13:23:28
1
masoom.niazi.b
❤️🖤🤍چھوٹا خان کہتے ہیں ❤️🖤 :
ہائے ہائے ہائے ہائے
2026-09-06 09:00:00
1
To see more videos from user @broken.soule1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About