کاری صاحب آپ شگل زیادہ تو علم کی باتیں کم کرتے ہیں اور آپ کو چاہیے تھوڑا لوگوں پر رحم کرے علم زیادہ پھیلاے الللہ نے آپ کو اچھا ٹائم دیا ہے اسکا فائدہ آپ بھی لے لوگوں کے علم بھی میں بھی اضافع فرمائیں . پیسوں کی باتیں آپ کم کیا کرے ،،الللہ آپ اور ہم سب پر اپنا رحم کرے ہماری آخری منزل آسانی والی کرے آمین