@23.soul0: *ایک نرس کا اعتراف:* جب میں ایف ایس سی میں تھی تو سوچتی تھی کہ میں خوبصورت ہوں، اگر تعلیم بھی اچھی ہوئی تو اچھا خاندان اور اچھا شوہر ملے گا۔ پھر میں نے نرسنگ جوائن کر لی۔ اب میری چھوٹی بہن کے لیے مہینے میں چار سے زیادہ رشتے آتے ہیں اور مجھے لوگ عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں۔ ہمارے سینئرز نے ہمارے پیشے کو بدنام کر دیا ہے۔🥲 #peshawar #tiktokpakistan #pashtosong #23june #pashtopoetry