@Seqib Ali 💯💋💯♥️♥️:@Seqib Ali 💯💋💯♥️♥️:@Mehfooz Khan:کوئی کسی کے پیچھے نہیں مرتا، ہر انسان اپنی ضرورت اور مطلب تک ساتھ دیتا ہے۔ جب مطلب ختم ہو جائے تو اکثر وہی لوگ اجنبی بن جاتے ہیں جو کبھی اپنے ہونے کا یقین دلاتے تھے۔ اسی لیے لوگوں کے وعدوں سے زیادہ اُن کے کردار کو دیکھو، کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ الفاظ بدل جاتے ہیں، مگر اصل انسان کا کردار سامنے آ ہی جاتا ہے۔ 🥀