محبت بڑی ظالم چیز ھے یہ بندے کو زندہ قبر میں اتار دیتی ھے۔
2026-10-17 10:25:39
6
Sanam fayyaz 🚩 :
same
2026-10-17 14:01:17
2
user05059634718 :
آؤ ہوئے استغفار
2026-10-18 01:02:35
1
SHAHID_MAJEED_1122 :
دنیا میں سب سے گندی بھیک محبت کی ہے پھر میں نے وہ بھی تم سے رو رو کر مانگی
2026-10-16 23:13:59
3
mohabbt 2gb,,,ghum 128gb🙏🙏 :
koi batayga darama nam
2026-10-17 14:55:54
1
sadiya Malik :
کچھ لوگ عجیب ہوتے ہیں۔ وہ کسی اور کے ہو کر بھی آپ کو یہی یقین دلاتے رہتے ہیں کہ ان کی دنیا صرف آپ سے شروع ہوتی ہے اور آپ پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔ ان کے الفاظ محبت سے بھرے ہوتے ہیں، وعدے سچے محسوس ہوتے ہیں، اور ان کی توجہ انسان کو یہ گمان دلا دیتی ہے کہ شاید وہی سب کچھ ہے۔ مگر حقیقت اکثر لفظوں سے مختلف ہوتی ہے۔ دل یقین کرنا چاہتا ہے، لیکن حالات خاموشی سے سچ بتاتے رہتے ہیں۔
محبت صرف خوبصورت باتوں کا نام نہیں، بلکہ وفاداری، اخلاص اور ایک ہی شخص کے ساتھ مخلص رہنے کا نام ہے۔ اگر کسی کا دل کہیں اور آباد ہو، مگر وہ کسی اور کو امیدیں دیتا رہے، تو یہ محبت نہیں بلکہ ایک ایسا فریب ہے جو آہستہ آہستہ انسان کے اعتماد کو توڑ دیتا ہے۔ ایسے رشتوں میں سب سے زیادہ نقصان اس شخص کا ہوتا ہے جو ہر یقین کو سچ سمجھ کر اپنا دل ہار بیٹھتا ہے۔
اس لیے ہمیشہ یاد رکھیں، جو شخص واقعی آپ کا ہوتا ہے، اسے بار بار یقین دلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس کا کردار، اس کی ترجیحات اور اس کی وفاداری خود گواہی دیتی ہیں کہ وہ صرف آپ ہی کا ہے۔ کیونکہ سچی محبت الفاظ سے کم اور عمل سے زیادہ پہچانی جاتی ہے۔
2026-10-13 20:03:41
2
Shakeel Ahmed :
بھاٸی یہی تو آپ نے غلطی کی،بھیک مانگنے والے اکثر ٹکراٸے جاتے ہیں۔۔
2026-10-17 12:12:53
2
awan zada☠️ :
aj main us sy milny us k shahar gya per wo mujhe daikhny tak nahin ai🥺🥺🥺🥺😭😭😭
2026-09-06 09:15:41
3
Adhori Zindagi :
@Adhori Zindagi:تباہ کر گئی میری ہستی کو آرزو تیری`
`تیری جدائی میری جوانی کے شوق کھا گئی`
2026-10-02 05:18:21
4
anjan :
ye Kam gira h paoun k uper sir rukh k mangi thi mohabat ki bhekh
2026-09-27 17:14:34
2
@stone heart🩶🩶 :
aur wobi ni Mili 💔💔💔🥺
2026-09-07 09:17:08
2
Adnan Bhatti :
or hasel Koch na Howa hmy
2026-09-26 20:38:24
2
Ghulam Gous :
drama name kya hai
2026-09-30 16:39:33
1
Rana Zeer :
kya hova samej nhai ai
2026-10-18 01:42:06
0
Innocent :
2026-10-18 03:42:28
0
𒆜 بادشاہ 𝘈𝘻𝘭𝘢𝘯 𝘫𝘶𝘵𝘵 :
🥺❤️🩹میرے حصے میں آیا ہی نہیں کس کی پہلی پسند ہونا
مجھ سے پہلے لوگوں کی زندگی میں لوگ موجود تھے ❤️🩹
2026-09-19 15:09:43
2
03372082415 :
کون کہتا ھے کے خدا نظر نہیں اتا🤡🤡🤡
وہی تو نظر أتا ھے جب کچھ نظر نہیں اتا🤡🤡🤡
2026-10-18 05:07:50
1
rejected :
کاش۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-10-18 04:07:40
1
HAFEEZ sultan :
2026-10-18 05:00:22
2
JuTT Gujrat :
جس کے دل میں آپ مر چکے ہوں ان کے پاؤں پڑنے سے پاؤں چومنے تک بھی جاؤ تو وہ کبھی ساتھ نہیں رہیں گے
2026-10-18 05:52:15
1
irfan bangash👍 :
jese may ne mangi ti bheek apne mohabbat ki 🙏🙏
2026-10-18 04:55:32
1
ejazjan786 :
❤️❤️:کچھ ایسے حادثے بھی زندگی میں ہوتے ہیں فراز 🥰🥰 انسان بچ تو جاتا ہے مگر ذندہ نیں رہتا 🥰🥰
2026-10-17 16:52:05
0
To see more videos from user @firaaqe.yaar, please go to the Tikwm
homepage.