@abwahid280: سردار منیر مینگل پبلک ہائی اسکول وڈھ، بلوچستان کے کلاس ہفتم کے ہونہار طلبہ نے اپنے معزز اساتذہ کے اعزاز میں ایک پُروقار ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس خوبصورت تقریب کا مقصد اساتذہ کی محنت، رہنمائی اور تعلیمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا، جس میں طلبہ نے محبت، احترام اور عقیدت کا اظہار کیا۔ یہ خوبصورت اقدام طلبہ اور اساتذہ کے درمیان مضبوط اور محبت بھرے تعلق کی بہترین مثال ہے #viralvideo #unfreezemyacount #foryou #education #viralvideo