@malakandweddinghall: 🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 6 ستمبر ہمیں اپنے اُن بہادر شہداء اور غازیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔ ہم اپنے شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور اُن کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد!