wo taweez ni bl k os zma y k jo pathro k bot thy ( lat manat oza) wgyra on k name k taweez shirkia hty thy on sy mna kea gya tha
2026-09-07 05:48:53
0
Sadaqat ali :
hamry nabi khud amam Hassan aur amam Hussain Kay bazo ma bada karty thy
2026-09-07 02:42:45
19
✨نور العین 👑 :
Allah pk k Qlaam me beshaq bht shifa he ,
2026-09-07 11:57:45
1
KKC :
Beshak
2026-09-07 13:03:41
0
BinTE TARiq❤️ :
bshk ye ghlt hoga pr Allah ki klam me bht taqt he me musklyn hl hti b dkhi hn
2026-09-07 04:10:13
7
🅐🅕🅩🅐🅐🅛 :
اس حدیث میں اپنی طرف سے ترجمہ بدلہ گیا ہے
2026-09-07 07:08:02
5
Malik Qamar jootah :
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس نے گلے میں کوڑی ڈالی ، اللہ تعالیٰ اس کی تکلیف دور نہ کرے اور جس نے ( کفریہ یا شرکیہ اعمال پر مشتمل ، یا بتوں کی مورتیوں والا ) تمیمہ لٹکایا ، اللہ تعالیٰ اس کی مراد پوری نہ کرے ۔
2026-09-07 08:10:03
5
🥀Fawad Khan🥀 :
2026-09-07 06:19:39
2
Hania Malik❣️ :
beshaq Allah hi hy
2026-09-07 08:02:03
1
🇻🇬💀Devil 💀 🇻🇬 :
Ap post ko sahee Tara lakhia sath hadees k hawala b mansion Kara
2026-09-07 04:56:12
0
syed zada :
Allah pak ka Qalam bar haq ha
2026-09-07 05:23:40
2
@AnabiaDoll@❤️😍🔥 :
logo ki soch asi h k tawiz se thk ho jaye gy😂😂😂😂😂 mri nazr se sb jhut h😂😂
2026-09-07 06:23:09
2
✨BaTool✨ :
sab Allah krta hai sab Kuch😏
2026-09-07 06:55:49
1
محمد فیضان جنجوعہ ♕ :
یہ حدیث تمیمہ کے بارے میں میں ہے
2026-09-07 13:20:03
0
Blocked :
sab jhot
2026-09-07 09:10:31
0
سید ماجد گیلانی :
"آپ نے حدیث کو آدھا پڑھ کر اعتراض کیا ہے۔ حدیث میں 'تعویذ' کے لیے عربی لفظ 'تَمِيمَة' آیا ہے، اور تمیمہ اسی چیز کو کہتے ہیں جو نظرِ بد، نقصان یا حفاظت کے لیے لٹکائی جاتی تھی۔ حضرت عقبہ بن عامرؓ کی روایت مستدرک حاکم 8289 میں موجود ہے، امام حاکم نے اسے 'صحیح الاسناد' کہا، اور یہی روایت صحیح ابن حبان میں بھی موجود ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: 'من علق تميمة فلا أتم الله له' یعنی جس نے تمیمہ لٹکایا اللہ اس کا کام مکمل نہ کرے۔ البتہ یہ کہنا کہ 'اس کی ہر خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی' حدیث کا لفظی ترجمہ نہیں، بلکہ مفہوم کو بڑھا دینا ہے۔ اور اگر قرآن والے تعویذ کی بات کی جائے تو اس میں علماء کا اختلاف موجود ہے؛ اسے غیر قرآنی، شرکیہ یا نامعلوم تعویذ کے ساتھ ملا دینا علمی دیانت نہیں۔ لہٰذا اصل حدیث کو جھٹلانا درست نہیں، اور نہ ہی اس کا ایسا ترجمہ کرنا درست ہے جو حدیث کے اصل الفاظ سے زیادہ ہو۔"
2026-09-07 08:22:03
0
user1234 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-07 07:54:36
1
Mrs Shoukat :
😳😳😳
2026-09-06 11:57:05
0
🧸 :
🥺
2026-09-06 19:00:04
2
𝓦𝓪𝓳𝓲𝓭 𝓐𝓵𝓲 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 12:48:20
0
1%🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 10:46:59
0
🐯BhaTT¡ صاحب 🐯 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 13:33:10
0
𝓦𝓪𝓳𝓲𝓭 𝓐𝓵𝓲 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 12:48:12
0
Blocked :
😂😂😂
2026-09-07 09:10:24
0
𝓦𝓪𝓳𝓲𝓭 𝓐𝓵𝓲 :
🌹🌹🌹
2026-09-07 12:48:18
0
To see more videos from user @allhamdulillah.fo083, please go to the Tikwm
homepage.