@kaneez_zahra72: میں اس کو ایسے رکھوں گی جیسے ایک عزادار خاک شفا کو رکھتا ہے . . . #یاصاحب_الزمان_عج #shiastatus🚩🏴 #hussanihumsafar❤️ #repost #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral🌏️

🧸⃟🌷𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐄 𝐇𝐚𝐲𝐚ᥫ᭡࿐
🧸⃟🌷𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐄 𝐇𝐚𝐲𝐚ᥫ᭡࿐
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 06:26:16 GMT
550
111
10
10

Music

Download

Comments

zawyar259
QueeÑ❤️‍🩹😏 :
Ayee 🥰❤️‍🩹🙌🏻
2026-09-07 11:26:28
1
queen_mano090
Mk💀🚩 :
💯🤌🏻🫂🤗
2026-09-06 06:53:28
1
moonyy271
Sana Ali 🥀 :
🫶🏻💗🌷✨
2026-09-07 11:08:53
1
roohezainab5
𝓡𝓸𝓸𝓱 𝓔 𝓩𝓪𝓲𝓷𝓪𝓫 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 07:24:00
1
zulqarnainsubrnak313
Zulqarnain Subrnak 313 :
🫶
2026-09-06 07:06:00
1
yasirabbas_51214
فکر رہبر-----🚩 :
`🌹 ہمسفر اور مظلوم امام زمانہ عج`❤️‍🩹😔 *انسان فطرتاً محبت کا طلبگار ہے۔ دل چاہتا ہے کہ کوئی ہمسفر ہو، کوئی ایسا شخص جو اس کی بات سمجھے، اس کی تنہائی کو کم کرے، اس کے دکھ درد میں شریک ہو۔ یہی وجہ ہے کہ آج کے دور کا سب سے بڑا خواب "ہمسفر" کی تلاش بن گیا ہے۔ مگر افسوس! اس تلاش میں انسان نے اپنی نگاہیں زمین کی خواہشات تک محدود کر دی ہیں۔* *_آج کے نوجوان کسی نامحرم کے ساتھ گفتگو، دوستی اور وقتی محبت کو ہی ہمسفری سمجھ بیٹھے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بس دل کا سکون، تنہائی کا علاج اور محبت کی پیاس صرف ایک رشتے یا وقتی تعلق سے بجھ سکتی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ سب عارضی ہے، یہ سب وقتی ہے۔ وہ_* `"ہمسفر"` _جسے ہم ڈھونڈتے ہیں، وہ اکثر زندگی کے کسی موڑ پر ہمیں چھوڑ جاتا ہے۔ کبھی حالات جدائی ڈال دیتے ہیں، کبھی موت سب کچھ چھین لیتی ہے۔_❤️‍🩹😔 `لیکن کیا ہم نے کبھی یہ سوچا کہ ہمارا اصل ساتھی کون ہے`؟ *_وہ کون ہے جو ہمارے_* *_ساتھ ہمیشہ ہے، جو ہماری ہر آہ کو سنتا ہے، جو ہمارے دل کی گہرائیوں سے واقف ہے؟_* `وہ ہے ہمارا مظلوم امام، امام زمانہ عج`❤️‍🩹😔 _جی ہاں! وہی امام جو صدیوں سے ہماری راہ دیکھ رہے ہیں۔_ *_وہی امام جو ہر ظلم اور بربریت کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہے ہیں اور ہمارے گناہوں کی وجہ سے امام زمانہ عج کے ظہور تاخیر ہو رہی ہے۔_*❤️‍🩹😭🕊️
2026-09-06 07:25:20
2
To see more videos from user @kaneez_zahra72, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About