@duniabewafa12345: s💔iiiiii ہم اکثر یہ غلطی کر لیتے ہیں۔ کوئی ہمارے ساتھ ہنستا ہے، بات کرتا ہے، وقت گزارتا ہے تو ہم سمجھ لیتے ہیں کہ ہم اس کی زندگی کا اہم حصہ ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم صرف "سائیڈ کریکٹر" ہو سکتے ہیں۔ ہم اس کی کہانی میں ہو سکتے ہیں، مگر مرکزی کردار نہیں۔ "زلیخا کی کہانی میں یوسف کے علاوہ کوئی نہیں تھا" حضرت زلیخا کی پوری زندگی، پوری عبادت، سارا صبر، سارا انتظار... سب کچھ صرف حضرت یوسفؑ کے گرد گھومتا تھا۔ ان کے لیے وہ رسوا ہوئیں، روئیں، ٹوٹیں۔ ان کی کہانی کا ہیرو صرف یوسف تھے۔ مگر یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں بھی نہیں تھی" لیکن حضرت یوسفؑ کی کہانی بہت بڑی تھی۔ اس میں اللہ تھا، صبر تھا، جیل تھی، تخت تھا، بھائی تھے۔ زلیخا ایک چھوٹا سا حصہ تھیں، ایک امتحان تھیں۔ یوسفؑ کی منزل زلیخا نہیں تھی۔#fyp #repost #unfreezedmyaccount🙏🙏🙏 ##

💔Ishq Zada💔
💔Ishq Zada💔
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 06:32:42 GMT
852
64
1
3

Music

Download

Comments

alishbaaa4622
Tehreem Fatimaa :
😳😳😳
2026-09-06 15:39:54
0
To see more videos from user @duniabewafa12345, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About