@sakootedil: زندگی سے مجھے محبت ہے، رسیوں کی قسم؛ مگر اپنے احباب کی مخلصی پر مجھے یوسفؑ کے بھائیوں کی قسم—کہ ظاہری اپنائیت اکثر باطن کی عداوت کا استعارہ ہوتی ہے۔ انسان کو زخم دشمن کم، اپنے زیادہ دیتے ہیں؛ اس لیے ہر مسکراہٹ کو اخلاص اور ہر قربت کو وفا سمجھ لینا، بصیرت نہیں بلکہ سادہ لوحی ہے۔ زندگی کا سبق یہی ہے کہ محبت رکھیے، مگر اعتبار ہمیشہ پرکھ کر کیجیے۔ #viral #💔سکوتِ_دل