@qariaijaz13: حافظ قرآن بچے کے جوتوں کو پورے مجمعہ کے سامنے حضرت نے بوسہ دیا ۔۔۔۔۔ یہی وہ بچے ہیں جن کے قدموں تلے فرشتے پربچھاتے ہیں ۔ یہی وہ بچے ہیں جن کے والدین کو روز محشر دنیاکے سامنے تاج پہنایا جائے گا ۔۔۔ ایک طرف ایسے بچے تیار کرنے والوں کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتاہے ۔۔ ایسے بچوں کو دنیاکی حقارت سے دیکھتی ہے ۔۔ دوسری طرف اللہ تعالیٰ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے ۔ ۔۔ ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک کی قرآن پاک پڑھنے پڑھانے والوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ ابراہیم عثمانی ۔
اتنی عاجزی میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی
ہائے اللّٰہ 😭😭😭
مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماء
آمین 😭🥺🥹🥹🥹
2026-09-07 03:47:45
13
AlyiamahiRajput🦋 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😓😓😥😥
2026-09-07 05:54:59
3
Ayesha Ayesha :
allaha pak jant py ala mqaam dy aaj alama sb foot ho gay hy😭😭
2026-09-07 05:34:12
2
A H🖤🍁 :
:واہ کِیا سادگی تھی مولانا صاحب کی اللّٰہ 😭😭😭
مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماء
آمین 😭🥺🥹🥹🥹
2026-09-07 06:08:58
1
Rao M Naveed :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم 😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-09-07 01:59:32
9
Muhammad Hasaan :
قرآن والے اچی شان والے
2026-09-07 02:34:39
5
بنت نذیر نقشبندیہ 🌹 :
Allah ge🌹😭
2026-09-07 03:06:51
2
Muhammad Rohan :
ہاے ہاے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اور ہم کو تعلیمات حاصل کرنے توفیق عطا فرمائے اور ہم کو سیدھی راہ پہ چلنے توفیق عطا فرمائے
2026-09-07 02:42:17
4
alpha :
Hy my itni roiii hmm
2026-09-07 02:56:36
3
Babar mahar :
:💞:میں قُربان جاؤ آپ کی عاجزی پر😭💔
2026-09-07 03:41:32
2
valencia2340 :
SUBHAN ALLAH MASHAA ALLAH jazakaAllah AMEEN
2026-09-07 03:45:22
2
MohsinAttaUllah222 :
MashaAllah
2026-09-07 02:05:22
5
Syed Ali Baba :
Allahu Akber Molana Allah Pak Apke Darjat Buland Farmaen Ameen😭🤲
2026-09-06 10:05:37
4
چودھری شفیق شورکوٹ آلہ🥰 :
واہ کِیا سادگی تھی مولانا صاحب کی اللّٰہ 😭😭😭
مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماء
آمین 😭🥺🥹🥹🥹
2026-09-07 05:41:32
4
no need friend :
اللّٰہ اکبر
2026-09-07 02:13:02
1
🔥فیصلہ آباد آلا 🔥 :
Allahu Akber Molana Allah Pak Apke Darjat Buland Farmaen Ameen😭🤲💔💔💔😭😭🤲🤲😭🤲🤲😭😭💔🤲
2026-09-07 03:40:22
1
😘ملک زادہ عبدالمالک پرکانی💞 :
میں قُربان جاؤ آپ کی عاجزی پر😭💔
2026-09-06 09:49:20
3
CHoudحry…🦁🇦🇪 :
sdqe rula dya Apne 😭
2026-09-06 21:16:51
9
Jalal Khan :
Allah Akbar ❤️❤️💕💕💕🥰🥰🥰
2026-09-06 10:36:40
1
zaheerzaman :
❤️❤️
2026-09-06 22:08:53
1
imran chuhan :
Allah ho Akbar 🥺🥺🥺
2026-09-07 06:13:36
0
rabnawazkhokar5 :
2026-09-07 05:50:03
0
Medical life💉💊🛌⛑️ :
allah pak janat mn ala mqam ata krain
2026-09-07 02:14:27
0
To see more videos from user @qariaijaz13, please go to the Tikwm
homepage.