@aesthetic._.abaid: :اے میرے من پسند شخص اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا..... محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے فاصلے، مجبوریاں اور حالات کی تلخی بھی مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔ #foryou #foryoupage #1millionaudition #viralvideo #growmyaccount

A H S A N 🍁
A H S A N 🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 06:54:41 GMT
1073
60
6
12

Music

Download

Comments

saithhamzarahmani
Saith hamza rahmani. :
wah lines
2026-09-06 07:45:48
1
aliworld306
aliworld306 :
Lines send me please
2026-09-06 13:10:27
1
To see more videos from user @aesthetic._.abaid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About