@faisalediter48: افسوس اگر اس دور سوشل میڈیا ہوتا جس دور میں شہنواز ھرمز کاالگ روپ تھا اج کل نوجوان پلیئرز جوکولیسٹرول سے بھرے ہوئے ہیں نہ پریکٹس پر توجہ دے رہا ہے اج کل نوجوان ہمیشہ تھکے ہوئے ہیں کبھی وٹامن ڈی کی کمی کبھی اور بہانے وزیرستان کی تاریخ میں 24 سال یا 25 سال کا طویل ترین اور کامیاب ترین کیریئر واقعی ایک غیر معمولی اور حیرت انگیز کارنامہ ہے، جو وزیرستان عظیم ترین بولر Nigar Dawar کے نام ہے۔شہنواز نے 2000 سے 2026 تک وزیرستان اوت kpkکرکٹ پر راج کررہا ہے ۔ اتنے طویل عرصے تک نہ صرف کھیلنا، بلکہ اپنی فٹنس، فارم اور بہترین کارکردگی کو برقرار رکھنا ایک معجزے سے کم نہیں۔ عزم اور نظم و ضبط زیادہ عرصے تک شدید دباؤ، انجریز (زخموں) اور بدلتی ہوئی کرکٹ کے باوجود خود کو وزیرستان کے بہترین کھلاڑیوں میں برقرار رکھا۔ہے #foryoupage❤️❤️ #foryou #unfreezemyaccount