@meheralishah04: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خیبر پختونخوا سے متعلق سخت بیان، پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خیبر پختونخوا سے متعلق سخت بیان، ’’دہشت گردی میں پڑوسی ملک سے کم، پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے‘‘مریم نواز کے بیان پر خیبر پختونخوا حکومت اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا خود دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور عوام و سیکیورٹی اہلکاروں نے اس جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں۔ ناقدین کے مطابق دہشت گردی پورے پاکستان کا قومی مسئلہ ہے، اس لیے ایسے بیانات صوبوں کے درمیان اختلافات کو بڑھا سکتے ہیں۔#Kpk#