کبھی کبھی نا.انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔
جیسے کہ ۔۔اپنا خیال رکھو،
تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،
اچھے وقت کا انتظار کرو،
خدا کی ذات پر یقین رکھو،
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،..ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں، بہت کچھ ہوتے ہیں.خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں.
ساحل
2026-09-17 12:56:42
0
❣️ملک سہیل سندیلہ❣️ :
❤️❤️❤️
2026-09-18 14:53:06
0
MayyyBe_Sajjad :
💔🥹🥺
2026-09-18 13:48:31
0
Muhammad Shakir :
🥰🥰🥰
2026-09-18 03:33:37
0
N :
♥️♥️♥️
2026-09-18 02:05:12
0
haneef marii :
😁
2026-09-17 21:33:54
0
✨Mughal☠️ ÑÃBEEL❤️ :
💞💞💞
2026-09-11 09:27:02
0
To see more videos from user @justuju31, please go to the Tikwm
homepage.